عجمان: مساجد کے چندہ بکسوں سے رقوم چوری ہونے لگیں
پولیس کے مطابق یہ مذموم حرکات نمازِ فجر سے قبل انجام دی جاتی ہیں
محمد عرفان ہفتہ 6 اکتوبر 2018 14:28
(جاری ہے)
اور مستقبل میں چندہ بکسوں کی چوری کا ارادہ رکھنے والے افراد کا حوصلہ شکنی بھی ہو گی۔ پولیس ترجمان کے مطابق مساجدکے چندہ بکسوں سے رقوم کا چوری ہونا خُدا کے گھر کی بے حُرمتی کے مترادف ہے۔
عوام میں بھی اس حوالے سے شدید غم و اشتعال پایا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ رقم لوگ جذبۂ ایمانی کے تحت مساجد کو عطیہ کرتے ہیں تاکہ راہِ خُدا میں خرچ ہونے کے باعث اُن کی عاقبت سنور جائے اور مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آنے والوں کے لیے سہولیات میں ڈھیر اضافہ ہو سکے۔ اُمید ہے کہ ہم عوام کے تعاون سے ایسے افراد کو جلد گرفتار کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اگر عوام کو کسی فرد پر ایسی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا شُبہ ہو تو پولیس کو اطلاع کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔ ایسے افراد کو گرفتار کر کے جُرم ثابت ہونے کی صورت میں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی پولیس نے ایک عرب باشندے کو گرفتار کیا تھا جو مختلف علاقوں کی مساجد سے چندہ بکسوں میں سے رقم لُوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔متعلقہ عنوان :
عجمان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا
متحدہ عرب امارات کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی
عجمان کے رہائشی ٹاور کو زبردست آگ نے لپیٹ میں لے لیا
متحدہ عرب امارات میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے بعد ڈکیت چند ہی گھنٹوں میں دھر لیے گئے
امارات میں غیر قانونی اوورٹیکنگ خلاف ورزیوں کے خلاف انتباہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹیکسی کرایوں کا اعلان
عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
امارات میں کارکن نے رقم کے جھگڑے پر روم میٹ کو قتل کردیا
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
اماراتی پولیس نے مالی مسائل سے تنگ غیرملکی کو خود کشی سے بچالیا
امارات میں ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت کا اعلان
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری