اماراتی ریاست عجمان کے کئی علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا
ہزاروں افراد پانی کی اچانک بندش کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے
محمد عرفان ہفتہ 7 ستمبر 2019 14:16
(جاری ہے)
اگر پانی کی یہ بندش محکمے کی جانب سے کسی مرمتی کام کے سلسلے میں کی گئی ہے تو پھر محکمے کی جانب سے رہائشیوں کو اس حوالے سے آگاہ کرنا چاہیے تھا، تاکہ ہم لوگ اپنا متبادل بندوبست کر لیتے اور پانی کا ذخیرہ اکٹھا کر لیتے۔
اس وقت صورتِ حال یہ ہے کہ بہت سارے گھروں میں نہ تو کھانا پکانے کے لیے پانی ہے اور نہ واش رُومز میں کوئی ذخیرہ موجود ہے۔ بیس گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، مگر پانی کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی، ہم اس قدر پریشان ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ کئی مکین پانی کی اس بندش کی وجہ سے اپنے جاننے والوں اور رشتے داروں کے گھر میں چلے گئے ہیں، تاکہ جب تک پانی کی سپلائی بحال نہ ہو، وہ وہیں پر وقت گزار لیں۔علاقے میں گزشتہ رات کو پانی کا ٹینکر آیا تھا، وہیں سے لوگوں نے تھوڑا بہت پانی خرید کر کام چلا لیا تھا۔عجمان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا
متحدہ عرب امارات کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی
عجمان کے رہائشی ٹاور کو زبردست آگ نے لپیٹ میں لے لیا
متحدہ عرب امارات میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے بعد ڈکیت چند ہی گھنٹوں میں دھر لیے گئے
امارات میں غیر قانونی اوورٹیکنگ خلاف ورزیوں کے خلاف انتباہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹیکسی کرایوں کا اعلان
عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
امارات میں کارکن نے رقم کے جھگڑے پر روم میٹ کو قتل کردیا
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
اماراتی پولیس نے مالی مسائل سے تنگ غیرملکی کو خود کشی سے بچالیا
امارات میں ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت کا اعلان
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام