خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
متحدہ عرب امارات میں تین عرب نوجوان ایشائی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کر جرم میں گرفتار
پیر 7 مئی 2018 16:26
(جاری ہے)
خاتون نے عدالت کو بتایا کہ تین عرب نوجوانوں میں سے ایک نے خاتون کو زبردستی گاڑی میں بیٹھایا جبکہ ایک نوجوان گاڑی چلا رہا تھا اور تیسرا اردگرد کا دھیان رکھ رہا تھا ۔
خاتون نے عدالت کو بتایا کہ اسنے کافی چیخ وپُکار کرنے کی کوشش کی کہ مجھے چھوڑ دو لیکن اسکی تمام کوشش ناکام گئی ۔ خاتون نے مزید بتایا کہ عرب نوجوانوں نے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد اسے واپس اسی گلی میں چھوڑ دیا جہاں سے وہ اسے اٹھا کر لے گئے تھے ۔ خاتون گلی سے اپنی مدد آپ کے تحت گھر گئی اور اپنے شوہر کو بتایا کہ کیسے نوجوانوں نے اسے اغواء کیا اور اسکے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔ جوڑے نے فوری طور پر پولیس کو شکایت درج کروائی ۔ تاہم خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکو مجرموں کے چہرے یاد نہیں ہیں کیونکہ گلی میں کافی اندھیرا تھا ۔ پولیس نے خاتون کو اغواء کرنے والے نوجواںوں کی گلی کے سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج حاصل کر لی ہے ۔ پولیس نے عرب نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے اور پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ تاہم عدالت نے کیس کا کوئی فیصلہ نہیں سنایا ۔ کیس کا فیصلہ اگلی سنوائی تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
العین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں سال کا سرد ترین دن ریکارڈ
متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثہ‘ 5 نوجوان جاں بحق
متحدہ عرب امارات میں دلخراش ٹریفک حادثے میں پاکستانی میاں بیوی جاں بحق
امارات میں قرض کی عدم ادائیگی پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر مقدمہ
کزن کو فون پرفحش پیغامات بھیجنے پر 2 لاکھ 50 ہزار درہم جرمانہ
شادی کیلئے منگیتر سے لاکھوں درہم لینے والی پہلے سے شادی شدہ نکلی
یو اے ای میں راہ گیر کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کو سزا کیخلاف اپیل کرنا مہنگا پڑگیا
متحدہ عرب امارات میں خاندانی وراثت کا تنازع 3 جانیں لے گیا
متحدہ عرب امارات میں خاتون ملازمہ آجر کے گھر سے تقریباً 3 ہزار درہم کی فون کالز کرکے فرار
متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ توڑ سردی
العین:سات سال تک مرحوم ملازم کی پنشن کھانے والا اہلکار گرفتار
خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام