ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دنیا کی سب سے بہترین ائیرلائن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تفصیلات جاری کردیں
محمد علی پیر 18 فروری 2019 22:54
(جاری ہے)
اوپن سکائی پالیسی کا اعلان دنیا بھر کی ائیرلائنز اور سرمایہ کاروں کو دبئی کی جانب راغب کرنے کیلئے کیا گیا تھا۔
تاہم اس وقت خلیجی ممالک کی سب سے بڑی ائیرلائن گلف ائیر نے ان کے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ گلف ائیر کی جانب سے انہیں دھمکی دی گئی کہ اگر وہ اوپن سکائی پالیسی ترک نہیں کرتے، تو ایسے میں گلف ائیر دبئی ائیرپورٹ کا استعمال اور دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دے گی۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم مزید بتاتے ہیں کہ انہوں نے گلف ائیر کے حکام سے مذاکرات کیے انہیں منانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہ بضد رہے کہ اوپن سکائی پالیسی ترک کی جائے۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم بتاتے ہیں کہ انہوں نے گلف ائیر کا یہ مطالبہ قبول کرنے سے انکار کر دیا جس پر انہیں کہا گیا کہ وہ 6 ماہ تک اگر اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتے، تو ایسے میں گلف ائیرلائن دبئی ائیرپورٹ کا استعمال اور فلائٹ آپریشن بند کر دے گی۔ ایسی صورتحال میں انہوں نے ایک نجی ائیرلائن کے مینیجر کو دبئی ملاقات کیلئے مدعو کیا اور ایک نئی ائیرلائن کے قیام سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ کمپنی کا مینیجر اپنے شعبہ میں خاصی مہارت رکھتا تھا اور پھر اس نے ایک ٹیم بنا کر مجھے دی۔ اس شخص نے مشورہ دیا کہ نئی ائیرلائن کا نام دبئی ائیر رکھا جائے۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم بتاتے ہیں کہ انہوں نے یہ مشورہ قبول نہیں کیا، انہوں نے نئی ائیرلائن کا نام ایمرٹس رکھا، اور ہدایت کی کہ طیاروں پر متحدہ عرب امارات کا جھنڈا آویزاں کیا جائے۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم بتاتے ہیں کہ ایمرٹس ائیرلائن کے قیام کیلئے 10 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی، جبکہ پاکستان ائیرلائن سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کرکے ابتدائی طور پر ائیرلائن کے آپریشنز کے آغاز کیلئے استعمال کیا گیا۔ اب دہائیوں کی محنت کے بعد ایمرٹس ائیرلائن دنیا کی سب سے بہترین ائیرلائن میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ ایمرٹس ائیرلائن سالانہ 6 کروڑ لوگوں سے زائد لوگوں کو سفر کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ جبکہ اس کا سالانہ منافع 28 ارب ڈالرز سے زائد ہے۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری