متحدہ عرب امارات میں قومی دِن کا حد سے زیادہ جشن منانے والوں کی شامت آ گئی
فجیرہ میں گاڑیوں کے کرتب، ڈرِفٹنگ اور دیگر خلاف ورزیوں پر 47 منچلوں کی گاڑیاں ضبط کر لی گئیں، جرمانے بھی کیے گئے ہیں
محمد عرفان جمعرات 5 دسمبر 2019 16:30
(جاری ہے)
ضبط کی گئی گاڑیوں کو پولیس کی جانب سے ایک مخصوص احاطے میں خلاف ورزی کی نوعیت کے حساب سے خاص مُدت کے لیے بند رکھا جائے گا۔
بریگیڈیر ال یماہی نے بتایا کہ جو گاڑیاں ضبط کی گئیں، ان میں سے کچھ کے انجن اور باڈی میں بہت زیادہ تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ اور کئی نوجوانوں نے اپنی گاڑی کو مقرر کردہ حد سے زیادہ سجا بنا رکھا تھا۔ حالانکہ یومِ وطنی کی تقریبات سے قبل ہی پولیس کی جانب سے ٹریفک ضابطہ اخلاق سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی گئی تھیں۔ مگر کئی نوجوانوں نے ان پر عمل نہیں کیا، جس کے باعث وہ مصیبت میں پھنس گئے اور اُن کی گاڑیاں پندرہ دِن، 20 دِن، 30دِن یا 60 دِن کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ کئی گاڑیوں کے انجن میں ایسی تبدیلی کی گئی تھی جس کی بناء پر اُن سے بہت زیادہ شور پیدا ہو رہا تھا، جس کے باعث لوگوں کو بہت زیادہ ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔ کچھ نوجوان بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے پکڑے گئے۔ جبکہ نوجوانوں کی ایک بڑی گنتی ایسی بھی تھی جو سڑکوں پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلا کر دیگر افراد کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال رہی تھی۔ یومِ وطنی کے موقع پر عوام اور ڈرائیورز کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی خاطر فجیرہ پولیس نے سڑکوں پر ٹریفک پٹرولنگ میں معمول سے کہیں زیادہ اضافہ کر رکھا تھا۔ کئی ڈرائیورز دُوسروں پر فوم کا سپرے کرتے بھی پائے گئے، جبکہ کئی گاڑیوں میں بیٹھے ڈرائیورز اور مسافروں نے تیز رفتاری کے دوران گاڑیوں کی کھڑکیوں اور سن رُوف سے اپنے سر باہر نکال رکھے تھی جو اُن کی زندگیوں کے لیے ایک خطرناک بات تھی۔ انہوں نے بتایا کہ یومِ وطنی کے جشن کے دِنوں میں صرف چند معمولی نوعیت کے حادثات پیش آئے جن کے نتیجے میں دو افراد کو درمیانے درجے کی چوٹیں آئیں۔ بریگیڈیر ال یماہی نے تمام ڈرائیورز سے کہا کہ وہ 5 دسمبر سے پہلے پہلے اپنی گاڑیوں پر کی گئی سجاوٹ ہٹا دیں، ورنہ اس تاریخ کے بعد ڈرائیورز پر بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام