لندن: شاپنگ پلازے کی دُوسری منزل سے کُودنے والا نوجوان خاتون پر جا گِرا
چھلانگ لگانے والا واقعے میں محفوظ رہا جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی
محمد عرفان ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:40
(جاری ہے)
اچانک وہ گراؤنڈ فلور پر ایک خاتون کے سر پر آگرا۔
ان کا یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ خاتون زمین پر جا گِری اور فوراً بے ہوش ہو گئی۔اس اچانک واقعے پر وہاں موجود لوگوں کے چہرے کی ہوائیاں اُڑ گئیں۔ ہر کوئی نوجوان کی طرف بھاگا۔ پر وہ تو بھلا چنگا معلوم ہوا۔ خاتون کی جان پر بن گئی تھی۔ شاپنگ سنٹر کی انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پرلندن ایمبولینس سروس کو کال کی گئی جس نے دونوں زخمیوں کے لیے دو الگ الگ ایمبولینسز بھجوادیں۔ ایمبولینس سروس کے ترجمان کے مطابق فوری طور پر دو ایمبولینسزاور طبی عملہ موقع پر روانہ کر دیا گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کو خود کُشی کی کوشش کرنے کے الزام میں ہسپتال سے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیونکہ اُس کی غیر ذمہ دارانہ حرکت کے باعث خاتون کو شدید چوٹیں آئی ہیں، اُس کی جان تو بچ گئی ہے مگر اُس کی باقی عمر اُسے شدید قِسم کے درد کا سامنا کرنا پڑے گا۔لندن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوازشریف کو سفر کرنے میں مشکل ہوگی زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا
عمران خان سے صلح ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا، مونس الہی
برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا
مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کی میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات ، کارکن ہمارا اثاثہ ہیں۔ میاں نواز شریف
لندن میں پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ ن لیگ کے لوگوں نے حملہ کروانے کی کوشش کی
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےگاڑی ٹکرا گئی
پاکستانی ہائی کمشنر برائے برطانیہ معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں
برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
جی سی سی کا برطانیہ سے خلیجی شہریوں کی سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ
یوکے اسلامک مشن کے زیر اہتمام کامن ویلتھ گیمز کے دوران دعوتی کیمپس لگانے کا فیصلہ
میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر سینکڑوں افراد کئی گھنٹوں سے مظاہرہ کر رہے ہیں
علم نہیں تھا جہانگیر ترین کو کینسر سے متعلق مسئلہ ہے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری