انگلینڈ نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو بآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 30 اگست 2020 22:50
(جاری ہے)
اس کے بعد بابر اعظم اور محمد حفیظ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور 112 تک پہنچا دیا۔
اس موقع پر بابر اعظم 56 رنز بنا کر عادل رشید کا شکار بنے۔ انہوں نے 44 گیندوں کا سامنا کیا اور سات چوکے لگائے۔ محمد حفیظ صرف 36 گیندوں پر 69 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ان کی اننگز میں چار چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے۔ شعیب ملک صرف 14 رنز بنا سکے جبکہ افتخار احمد 8 اور شاداب خان صفر پر ناٹ آئوٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف19.1 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی طرف سے کپتان مورگن33 گیندوں پر 66 ، جونی بیئرسٹو 24 گیندوں پر 44 ، بینٹن 16 گیندوں پر 20، سام بلنگز پانچ گیندوں پر دس اور معین علی دو گیندوں پر ایک رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ میلن 36 گیندوں پر 54 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 3 اور حارث رئوف نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلینڈ کے کپتان مورگن کو 66 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایورارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔مانچسٹر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انگلینڈ نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو بآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا، پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
معروف طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ممکنہ خرابی کے حامل مسافر بردار طیارے 737Max کے حادثوں کا شکار ہونے والے ..
مانچسٹر ایرینا خود کش حملے کے مبینہ ملزم لیبیا سے برطانیہ منتقل
کھیلوں کے بہترین مفاد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو دو طرفہ کرکٹ کھیلنی چاہئے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری