Education News of Chakwal in Urdu

Chakwal City's Education Urdu News چکوال شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Chakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Chakwal city Education news. Including photos & videos.

چکوال شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

یونیورسٹی آف چکوال کا چوری ہونیوالا ٹریکٹر برآمد

بدھ 22 نومبر 2023 23:20

یونیورسٹی آف چکوال کا چوری ہونیوالا ٹریکٹر برآمد

یونیورسٹی آف چکوال کا چوری ہونے والا ٹریکٹر برآمد کرلیاگیا۔ مذکورہ ٹریکٹر چوری کی رپورٹ تھانہ سٹی چکوال میں درج کرائی گئی تھی ، ڈی پی او کیپٹن واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے ٹریکٹر برآمد ... مزید

چکوال میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

جمعہ 6 اکتوبر 2023 16:00

چکوال میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مقامی انتظامیہ کے اشتراک سے 9 اکتوبر کو ایجوکیشنل سیمینار منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ... مزید

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی، ..

جمعہ 24 دسمبر 2021 12:07

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی، مراسلہ جاری

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک ’’کو ایجوکیشن‘‘ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طالبات کے نام خارج کرنے کا ... مزید

یونیورسٹی آف چکوال کیلئے ساڑھی1200کنال اراضی کے حصول پر قصبہ مرید، ..

پیر 20 دسمبر 2021 23:59

یونیورسٹی آف چکوال کیلئے ساڑھی1200کنال اراضی کے حصول پر قصبہ مرید، قصبہ تھوہا بہادر اور قصبہ مینگن کے عمائدین سراپا احتجاج

یونیورسٹی آف چکوال کیلئے ساڑھی1200کنال اراضی کے حصول پر قصبہ مرید، قصبہ تھوہا بہادر اور قصبہ مینگن کے عمائدین سراپا احتجاج بن گئے اور پیر کے روز ایک احتجاجی جلوس نکال کر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر ... مزید

آرٹس اینڈ سائنس کالج میں بی ایس کلاسز کی دونوںشفٹوں میں داخلے مکمل ..

منگل 20 اکتوبر 2020 23:35

آرٹس اینڈ سائنس کالج میں بی ایس کلاسز کی دونوںشفٹوں میں داخلے مکمل ہوگئے ہیں،غلام محمد جھکڑ

یونیورسٹی آف چکوال کے رجسٹرار غلام محمد جھکڑ نے منگل کے روز بتایا کہ آرٹس اینڈ سائنس کالج میں بی ایس کلاسز کی دونوںشفٹوں میں داخلے مکمل ہوگئے ہیں جبکہ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے داخلوں کی میرٹ ... مزید

چکوال، آکسفور ڈ سکول اینڈ کالج اور دیگر تعلیمی ادارے جدید تعلیمی سہولتوں ..

بدھ 26 فروری 2020 17:32

چکوال، آکسفور ڈ سکول اینڈ کالج اور دیگر تعلیمی ادارے جدید تعلیمی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، محمد ارشاد

چیئرمین بورڈ آف پروفیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد ارشاد نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور خصوصی طور پر آکسفور ڈ سکول اینڈ کالج جدید تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں اور یہی ... مزید

چکوال، یونیورسٹی آف چکوال کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور ہو چکا، فروری ..

بدھ 8 جنوری 2020 17:48

چکوال، یونیورسٹی آف چکوال کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور ہو چکا، فروری میں وزیراعظم سنگ بنیاد رکھیں گے، صوبائی وزیر یاسر ہمایوں سرفراز

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے بدھ کے روز بتایا کہ یونیورسٹی آف چکوال کا بل پنجاب اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے اور فروری میں اس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد وزیر اعظم عمران خان رکھیں ... مزید

موسم سرما کی تعطیلات کی خلاف ورزی پر خورشید انٹر نیشل سکول کے پرنسپل ..

بدھ 1 جنوری 2020 17:02

موسم سرما کی تعطیلات کی خلاف ورزی پر خورشید انٹر نیشل سکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری

چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری نصراللہ چدھڑ کی کارروائی،موسم سرما کی تعطیلات کی خلاف ورزی کے مرتکب خورشید انٹر نیشل سکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا، پرنسپل کو دو جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ ... مزید

چکوال، نوجوان نسل کو کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور معاشیات پر عبور حاصل کرنا ..

پیر 5 اگست 2019 17:00

چکوال، نوجوان نسل کو کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور معاشیات پر عبور حاصل کرنا ہوگا، چیف وارڈن سول ڈیفنس

چیف وارڈن سول ڈیفنس راجہ مجاہد افسر نے پیر کے روز بتایا کہ نوجوان نسل کو کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور معاشیات پر عبور حاصل کرنا ہوگا اور یہی وہ صورت ہے جس سے ہم آنے والے مستقبل کے بڑے چینلجز کا سامنا کرسکتے ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں بی ایس کلاسز کے داخلے شروع

منگل 23 جولائی 2019 17:43

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں بی ایس کلاسز کے داخلے شروع

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں بی ایس کلاسز کے داخلے شروع ہوچکے ہیں جس کی ابتدائی میرٹ لسٹ آویزاں کردی گئی ہے اور اس میرٹ لسٹ کا جائزہ لیا جائے تو حیرت انگیز طور پر لڑکیاں میرٹ پر سب سے آگے ... مزید

جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں دورہ تفسیر القرآن کی روحانی تقریب اختتام ..

جمعہ 31 مئی 2019 17:36

جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں دورہ تفسیر القرآن کی روحانی تقریب اختتام پذیر

جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں دورہ تفسیر القرآن کی روحانی تقریب جمعہ کے روز اختتام پذیر ہو گئی ، اس موقع پر فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کی دستار بندی کی گئی اور جامعہ کے مہتمم پیر سید ریاض الحسن شاہ ... مزید

اساتذہ،پروفیسرز پر ٹیوشن اور پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے پر مکمل پابندی

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:31

اساتذہ،پروفیسرز پر ٹیوشن اور پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے پر مکمل پابندی

محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام سرکاری سکولوں اور کالجوں میں پڑھانے والے اساتذہ اور پروفیسر پر ٹیوشن اور پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی جبکہ سرکاری اساتذہ اور پروفیسرز کی طرف سے ... مزید

بورڈ آف انٹر میڈیٹ راولپنڈی فرسٹ ایئر 2018میں منیر انٹر میڈیٹ کالج کا ..

پیر 8 اکتوبر 2018 21:46

بورڈ آف انٹر میڈیٹ راولپنڈی فرسٹ ایئر 2018میں منیر انٹر میڈیٹ کالج کا بہتررزلٹ

بورڈ آف انٹر میڈیٹ راولپنڈی فرسٹ ایئر 2018میں منیر انٹر میڈیٹ کالج کے طلباء و طالبات نی17اے پلس اور 21اے حاصل کئے۔ اسماء خالد نی505میں سی464، شجیہ زینب نی452، شبیہہ زہرا452، احتشام علی451 ، قندیل فاطمہ450 ... مزید

محمد مریم ناصر ثروت ٹرسٹ کی طرف سے تعلیمی وظائف تقسیم کی تقریب 21مارچ ..

پیر 19 مارچ 2018 17:02

محمد مریم ناصر ثروت ٹرسٹ کی طرف سے تعلیمی وظائف تقسیم کی تقریب 21مارچ ہوگی

محمد مریم ناصر ثروت ٹرسٹ کی طرف سے چار لاکھ تیس ہزار روپے کے نقد تعلیمی وظائف تقسیم کرنے کی تقریب 21مارچ گیارہ بجے دن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ تقریب کی صدارت چیئرمین ... مزید

پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے پنجاب حکومت نے قانون سازی اور پالیسی وضع ..

جمعہ 16 مارچ 2018 17:07

پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے پنجاب حکومت نے قانون سازی اور پالیسی وضع کردی ہے ،ملک وحید رضا

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ملک وحید رضا نی کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے پنجاب حکومت نے قانون سازی اور پالیسی وضع کردی ہے اور اب تمام پرائیویٹ سکولوں کو دس فیصد طلباء کو مفت تعلیم ... مزید

بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کلر کہار میں ہونہار طلباء وطالبات میں تقریب تقسیم ..

بدھ 27 ستمبر 2017 16:41

بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کلر کہار میں ہونہار طلباء وطالبات میں تقریب تقسیم انعامات

بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کلر کہار میں بدھ کے روز ہونہار طلباء وطالبات میں تقریب تقسیم انعامات ہوئی جس میں علاقہ چھوئی ، کرولی اور کھنڈوعہ کے عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ علاقے کے میٹرک، ایف اے، ایف ایس ... مزید

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 16:57

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کی اراضی پر تعمیر کرنا درست نہیں،راجہ یاسر سرفراز

معروف ماہر تعلیم راجہ یاسر سرفراز نے کہا ہے کہ نئے منظورہونے والے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کی اراضی پر تعمیر کرنا درست نہیں، موجودہ خواتین کالج کو گورنمنٹ ... مزید

منیر پبلک سکول نے میٹرک پارٹ ون( نویں) کے امتحان میں نیا ریکارڈ قائم ..

ہفتہ 19 اگست 2017 20:09

منیر پبلک سکول نے میٹرک پارٹ ون( نویں) کے امتحان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

منیر پبلک سکول نے میٹرک پارٹ ون کے راولپنڈی بورڈ کے امتحان میں 68اے پلس حاصل کرکے راولپنڈی بورڈ کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ منیر پبلک سکول کے 157طلباء وطالبات نے راولپنڈی بورڈ کے امتحان میں حصہ ... مزید

محکمہ تعلیم کے جنرل کیڈر اور میونسپل کیڈر کو کم کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات ..

پیر 17 جولائی 2017 16:57

محکمہ تعلیم کے جنرل کیڈر اور میونسپل کیڈر کو کم کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں ،

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے پیر کے روز بتایا کہ محکمہ تعلیم کے جنرل کیڈر اور میونسپل کیڈر کو کم کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اور مستقبل قریب میں ان دونوں ... مزید

چکوال،چوآسیدنشاہ میں کمرہ امتحان میں نقل لگا نے والے کیخلاف مقدمہ ..

منگل 20 جون 2017 16:37

چکوال،چوآسیدنشاہ میں کمرہ امتحان میں نقل لگا نے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

چوآسیدنشاہ میں کمرہ امتحان میں نقل لگا نے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سپرنٹنڈنٹ علی اصغر شاہ ولد مطور شاہ ساکن سرگودھا نے پولیس کو بتایا کہ محمد حسیب ولد ضیاء الحق رول نمبر113870 کمرہ امتحان میں ... مزید

Load More