Agriculture News of Chakwal in Urdu

Chakwal City's Agriculture Urdu News چکوال شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Chakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Chakwal city Agriculture news. Including photos & videos.

چکوال شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

چکوال کوسر سبز و شاداب بنانے کے لئے شجر کاری کا ماسٹر پلان مرتب کیاگیا ..

جمعرات 23 فروری 2023 23:10

چکوال کوسر سبز و شاداب بنانے کے لئے شجر کاری کا ماسٹر پلان مرتب کیاگیا ہے، اے ڈی سی آر طلحہ زبیر

چکوال کی ضلعی انتظامیہ نےسر سبز و شاداب چکوال کی ترجیحات پر مربوط عملدرآمد کے لئے شجر کاری کا ماسٹر پلان مرتب کیا ہے اور اس پلان کے تحت شجر کاری کے مقررہ اہداف محکمہ جنگلات و دیگر سرکاری محکموں اور ... مزید

چکوال، بارانی علاقوں میں جانور اور مویشی ہی چھوٹے کاشتکاروں کا ذریعہ ..

جمعرات 25 نومبر 2021 16:58

چکوال، بارانی علاقوں میں جانور اور مویشی ہی چھوٹے کاشتکاروں کا ذریعہ معاش ہیں ، خواجہ بابر سلیم محمود

سینئر صحافی خواجہ بابر سلیم محمود نے جمعرات کے روز بتایا کہ بارانی علاقوں میں جانور اور مویشی ہی چھوٹے کاشتکاروں کا ذریعہ معاش ہیں اور قصبہ ہستال میں جس پراسرار بیماری نے دو سو جانوروں کی ہلاکت کی ... مزید

پاکستان میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، عبداللطیف ..

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:43

پاکستان میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، عبداللطیف غدیرہ

ایگزیکٹو ڈائریکٹر بین الاقوامی زیتون کونسل عبداللطیف غدیرہ نے  بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کا دورہ  کیا۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر بین الاقوامی زیتون کونسل عبداللطیف غدیرہ نے کہا کہ پاکستان ... مزید

کپاس کے زیر کاشت رقبہ اور فی ایکڑپیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی ..

جمعرات 27 اگست 2020 22:35

کپاس کے زیر کاشت رقبہ اور فی ایکڑپیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے،ملک نعمان احمد لنگڑیال

کپاس کے زیر کاشت رقبہ اور فی ایکڑپیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بارانی علاقہ جات میں کپاس کے ٹرائل کی کامیابی سے زیرکاشت رقبہ اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہو ... مزید

چکوال، بغیر لائسنس زرعی آلات بیچنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ..

جمعرات 9 جولائی 2020 19:08

چکوال، بغیر لائسنس زرعی آلات بیچنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ریلوے روڈتھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں بغیر لائسنس زرعی آلات بیچنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محمد ریاض انسپکٹر زرعی ادویات چکوال نے استغاثہ دیا کہ ملزم بلال احمد ولد محمد دوریز اپنی دکان ... مزید

جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

منگل 15 اکتوبر 2019 17:03

جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

قصبہ وہولہ تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقے میں جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاف ریاض احمد نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ ملزم بشارت حیات ولد ... مزید

چکوال،دھرابی میں گندم کی کٹائی پر جھگڑا، دو بھائی شدید زخمی

جمعرات 9 مئی 2019 16:37

چکوال،دھرابی میں گندم کی کٹائی پر جھگڑا، دو بھائی شدید زخمی

دھرابی میں گندم کی کٹائی پر جھگڑا دو بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ محمد زبیر ولد منور خان ساکن دھرابی تحصیل و ضلع چکوال نے تحریری درخواست دی کہ وہ گندم کاٹنے والی مشین لیکر اپنی ملکیتی زمین دھرابی گیا اور ... مزید

محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ ریسورس چکوال کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ ..

بدھ 28 نومبر 2018 23:48

محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ ریسورس چکوال کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ اجلاس

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ ریسورس چکوال کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ اجلاس کمیٹی روم میں ہوا ۔جس میں اے ڈی سی جی قدیر احمد باجوہ،ڈپٹی ڈائریکٹر ... مزید

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں زیتون ڈویلپمنٹ گروپ کا دسواں ..

بدھ 11 اپریل 2018 22:26

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں زیتون ڈویلپمنٹ گروپ کا دسواں اجلاس

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں زیتون ڈویلپمنٹ گروپ کا دسواں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کی جبکہ زیتون کی ترویج و ترقی سے متعلقہ مختلف سرکاری و پرائیویٹ ... مزید

محکمہ زراعت (توسیع) چکوال کی جانب سے موضع کرسال میں سیمینار کا انعقاد، ..

جمعرات 22 مارچ 2018 21:37

محکمہ زراعت (توسیع) چکوال کی جانب سے موضع کرسال میں سیمینار کا انعقاد، مقصد مورننگا پودے کا تعارف تھا

محکمہ زراعت چکوال کی جانب سے موضع کرسال میںچوہدری غلام اکبر نمبردار فارم پر سیمینار منعقد کیاگیا، جس کا مقصد مورننگا کے پودے کو زمینداران میں متعارف کرانا تھا۔ سیمینار میں ملک محمد اسلم ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ ... مزید