Local News of Chakwal in Urdu

Chakwal City's Local Urdu News چکوال شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Chakwal city Local news. Including photos & videos.

چکوال شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana ..

منگل 23 اپریل 2024 17:19

صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد

صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی صدر تحصیل پریس کلب چکوال قمرعباس کے کاروباری مرکز MeKhana Restaurant چکوال آمد۔صدر تحصیل پریس کلب چکوال قمرعباس کے کاروباری مراکز کے لیے ... مزید

معروف صحافی اور کالم نگار چوہدری ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 14:24

معروف صحافی اور کالم نگار چوہدری ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 58 چکوال 1 سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیے

معروف صحافی ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 58 سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیے۔چوہدری ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی بزریعہ تجویز کنندہ ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ جمع ہوئے۔کاغذات نامزدگی ... مزید

صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال بلال مصطفی اور ٹیم کے ڈسٹرکٹ بار چکوال میں تاریخی ..

بدھ 29 نومبر 2023 17:27

صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال بلال مصطفی اور ٹیم کے ڈسٹرکٹ بار چکوال میں تاریخی اقدامات۔بلال مصطفی کے نعرے ہر زبان زدعام

ڈسٹرکٹ بار چکوال کے موجودہ صدر چوہدری بلال مصطفی چوہان اور سیکٹری جنرل راجہ عمار عزیز کی ڈسٹرکٹ بار چکوال کی فلاح کے اقدامات کے بعد رولے ڈل گئے۔ڈسٹرکٹ بار چکوال میں تاریخی فیصلے کرنے پر بار ممبران ... مزید

چکوال شہر کی صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے  ماسٹر پلان بنایا ..

منگل 25 جنوری 2022 17:13

چکوال شہر کی صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ماسٹر پلان بنایا جا رہا ہے،چیف آفیسر بلدیہ

چیف آفیسر بلدیہ زاہد خلیل نے کہا ہے کہ چکوال شہر کی صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ایک ماسٹر پلان بنایا جا رہا ہے جس پر بہت جلد عمل درآمد ہوتا نظر آئے گا ۔یہ بات انہوں سیکڑیری چکوال پریس کلب ... مزید

چکوال،تھانہ سٹی کے علاقے محلہ ڈھوک گجر سے اسلحے کی نوک پر  شادی شدہ ..

جمعہ 21 جنوری 2022 17:07

چکوال،تھانہ سٹی کے علاقے محلہ ڈھوک گجر سے اسلحے کی نوک پر شادی شدہ خاتون کو اغوا ءکرلیا گیا

:تھانہ سٹی کے علاقے محلہ ڈھوک گجر سے اسلحے کی نوک پر  شادی شدہ خاتون کو اغوا ءکرلیا گیا۔ ڈھوک فیروز کے رہائشی  نے بتایا ہے کہ وہ اپنے سالی کے گھر کھانا کھانے دعوت پر گئے تھے،  واپسی پر موٹرسائیکل سوار ... مزید

چکوال،80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت ..

جمعرات 20 جنوری 2022 17:19

چکوال،80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ،ملزم گرفتار

:تھانہ سٹی چکوال میں 80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم حکیم مسعود حسین جراح کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم حکیم مسعود حسین جراح کے ... مزید

دینی اور دنیاوی علوم مل کر مکمل علم بنتا ہے،عبدالقدیر اعوان

جمعہ 14 جنوری 2022 17:21

دینی اور دنیاوی علوم مل کر مکمل علم بنتا ہے،عبدالقدیر اعوان

تنظیم الاخوان کے سربراہ امیر عبدالقدیر اعوان نے جمعہ کے روز بتایا کہ دینی اور دنیاوی علوم مل کر مکمل علم بنتا ہے جسے نبی کریم ۖ نے العلم فرمایا ہے ،  جب بھی کوئی معاملہ پیش آ جائے اس معاملے کو آپ ۖ ... مزید

چکوال،کلر کہار پولیس نے عسکری کیڈٹ کالج سے پراسرار طور پر غائب ہونیو ..

جمعرات 13 جنوری 2022 17:24

چکوال،کلر کہار پولیس نے عسکری کیڈٹ کالج سے پراسرار طور پر غائب ہونیو الے طالب علم کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی

کلر کہار پولیس نے عسکری کیڈٹ کالج سے پراسرار طور پر غائب ہونیو الے طالب علم کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ عسکری کیڈٹ کالج کلرکہار کا 15 سالہ نوجوان طالبعلم لاپتہ ہوگیا۔پندرہ سالہ محسن کے والد ... مزید

چکوال،قصبہ چک نورنگ میں لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ملزم سے ناجائز ..

بدھ 29 دسمبر 2021 17:28

چکوال،قصبہ چک نورنگ میں لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

قصبہ چک نورنگ میں لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ۔ اے ایس آئی عبدالرحمن نے استغاثہ دیا کہ دوران تفتیش ملزم سلیمان منور ولد منور خان سے دوران تفتیش اس کی نشاندہی پر  پولیس ... مزید

چکوال،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال کے الیکشن میں آٹھ امیدوار بلا مقابلہ ..

جمعرات 23 دسمبر 2021 17:43

چکوال،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال کے الیکشن میں آٹھ امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال کے الیکشن میں آٹھ امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں زیدی گروپ اور پاشا گروپ کے چار چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں چئیرمن الیکشن بورڈ ملک عبدالجلیل ایڈووکیٹ ... مزید

ڈسٹرکٹ بار چکوال کے دس ایگزیکٹو چیمبرز کا افتتاح کر دیا گیا

ہفتہ 18 دسمبر 2021 16:28

ڈسٹرکٹ بار چکوال کے دس ایگزیکٹو چیمبرز کا افتتاح کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ بار چکوال کے دس ایگزیکٹو چیمبرز کا افتتاح کر دیا گیا۔خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ بار اظہر اعوان نے بتایا کہ بار کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی پرائیویٹ شخص نے اتنی بڑی ... مزید

بزرگ شخصیت غلام  محمد لطیفال  انتقال کر گئے

منگل 14 دسمبر 2021 16:44

بزرگ شخصیت غلام محمد لطیفال انتقال کر گئے

معروف عوامی اور بزرگ شخصیت غلام  محمد لطیفال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 80برس کے قریب تھی اور وہ علاقے میں عوامی طرز سیاست کے حوالے سے جانتے پہنچانے جاتے تھے۔ غلام  محمد لطیفال ... مزید

چکوال، خسرہ و روبیلا سے بچاو   کیلئے حفاظتی ٹیکے لگا نے کی مہم جاری

جمعہ 26 نومبر 2021 17:58

چکوال، خسرہ و روبیلا سے بچاو کیلئے حفاظتی ٹیکے لگا نے کی مہم جاری

قومی مہم برائے انسدادِ خسرہ و روبیلا کے تحت ضلع میں جاری ویکسی نیشن کے عمل میں اب تک 9 ماہ سے 15 سال تک عمر کے 520976 بچوں کو خسرہ و روبیلا سے بچاو   کیلئے حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں اسی طرح پیدائش سے ... مزید

چکوال، نوجوان پر تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال ،محمد بن ..

جمعہ 26 نومبر 2021 17:57

چکوال، نوجوان پر تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال ،محمد بن اشرف کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس

تھانہ صدر کے علاقہ تترال میں نوجوان پر تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال ،محمد بن اشرف   کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس، وقار عظیمSDPO صدر سرکل اور سید مسرت حسین شاہ انسپکٹر ایس ایچ ... مزید

چکوال،  ناموس رسالت ﷺپر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صاحبزادہ عبدالقدوس ..

جمعرات 25 نومبر 2021 16:58

چکوال، ناموس رسالت ﷺپر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی

ختم نبوت و حضور اکرم ۖ کی ناموس رسالت کیلئے ہرقسم کی قربانی دیں گے اور ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔27نومبر کو مسجد الفلاح میں منعقد ہونیو الی ختم نبوت کانفرنس میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے ... مزید

چکوال، تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان درج

جمعرات 25 نومبر 2021 16:56

چکوال، تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان درج

:ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن بلال ہاشم کی ہدایات پر غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے،اس سلسلہ میں تیتر اور خرگوش کا شکار کرنے والوں کیخلاف 11 چالان رجسٹر کئے گئے ہیں جبکہ مجموعی طور ... مزید

کسی کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کی اجازت نہیں دینگے،ڈپٹی ..

منگل 9 نومبر 2021 17:00

کسی کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کی اجازت نہیں دینگے،ڈپٹی کمشنر چکوال

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے کہا ہے کہ وہ کسی کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کی اجازت نہیں دینگے ،ضلع چکوال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ... مزید

ضلع چکوال میں بھی بھارت کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا

بدھ 27 اکتوبر 2021 13:07

ضلع چکوال میں بھی بھارت کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا

حکومتِ پاکستان کے احکامات پر ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں بھی بھارت کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا اور اس موقع پر ضلعی و تحصیل سطح پر منعقدہ احتجاجی ریلیوں کے شرکاء نے نہتے مظلوم کشمیری عوام پر سفاک ... مزید

پولیو کے عالمی دن کے موقع پرآگاہی سیمینار و واک کا انعقاد

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:34

پولیو کے عالمی دن کے موقع پرآگاہی سیمینار و واک کا انعقاد

ہفتے کے روز پولیو کے عالمی دن کے موقع پر  ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں ایک آگاہی سیمینار اور آگاہی واک  کا انعقاد کیا گیا  جس کی صدارت اے ایم ایس ڈاکٹر علیم دانش نے کی۔  اس موقع پر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 17:00

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم و چیف ایکزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف شہزاد ... مزید

Load More