Sports News of Chakwal in Urdu

Chakwal City's Sports Urdu News چکوال شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Chakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Chakwal city Sports news. Including photos & videos.

چکوال شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

اعصام الحق قریشی نے سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا کے نام سے منسوب ..

اتوار 7 جنوری 2024 14:40

اعصام الحق قریشی نے سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا کے نام سے منسوب ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے اوشین سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا خواجہ افتخار احمد مرحوم کے نام سے منسوب ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد اعصام الحق قریشی اور عقیل ... مزید

اعصام الحق قریشی نے سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا کے نام سے منسوب ..

ہفتہ 6 جنوری 2024 23:50

اعصام الحق قریشی نے سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا کے نام سے منسوب ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے اوشین سپورٹس کمپلیکس چکوال میں اپنے نانا خواجہ افتخار احمد مرحوم کے نام سے منسوب ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد اعصام الحق قریشی اور عقیل ... مزید

ہاکی اور میٹ ریسلنگ کی انڈر - 16 ضلعی ٹیمز کے انتخاب کے لئے ٹرائلز

جمعہ 6 اکتوبر 2023 16:09

ہاکی اور میٹ ریسلنگ کی انڈر - 16 ضلعی ٹیمز کے انتخاب کے لئے ٹرائلز

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عامر اوصاف نے بتایا ہے کہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر 24-2023 کے مطابق ہاکی اور میٹ ریسلنگ کی انڈر - 16 ضلعی ٹیمز کے چناؤ کے لئے ٹرائلز منعقد کرنے کا شیڈول مرتب ... مزید

چکوال میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 13 اولمپک ڈریم پروگرام 2022 ء شروع ہوگیا

ہفتہ 15 اکتوبر 2022 22:58

چکوال میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 13 اولمپک ڈریم پروگرام 2022 ء شروع ہوگیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کی ہدایت پر چکوال میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 13 اولمپک ڈریم پروگرام 2022 ء شروع کر دیا گیا ہے ،پروگرام کے تحت 21 اکتوبر سے 4 نومبر تک تحصیل ، ضلع اور ڈویژن کی سطح پر رجسٹریشن کی ... مزید

ڈی سی چکوال الیون اور ڈی سی اسلام آباد الیون کے مابین  کرکٹ میچ کاانعقاد

ہفتہ 27 نومبر 2021 12:11

ڈی سی چکوال الیون اور ڈی سی اسلام آباد الیون کے مابین کرکٹ میچ کاانعقاد

ایس ایس ڈی او کے زیرِ اہتمام ایک دوستانہ فلڈ لائٹ کرکٹ میچ ڈی سی چکوال الیون اور ڈی سی اسلام آباد الیون کے مابین شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا جو دس ، دس اوورز پر مشتمل تھا ۔ ڈی سی چکوال ... مزید

چکوال،چکوال  کے  سپوت عبدالباسط نے بحرین کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل ..

جمعہ 26 نومبر 2021 17:43

چکوال،چکوال کے سپوت عبدالباسط نے بحرین کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

چکوال  کے  سپوت عبدالباسط نے بحرین کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،22 سالہ عبدالباسط صبح صادق نے مملکت بحرین میں حالیہ ٹرائی ایتھلون کے چار مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، دوست ... مزید

چکوال، العباس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا

پیر 28 ستمبر 2020 23:21

چکوال، العباس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا

العباس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔فائنل مقابلے کے مہمان خصوصی سابق چیئرمین زکوة عشر کمیٹی سلطان رضا جامی تھے۔فائنل مقابلہ شروع ہونے سے قبل چیئرمین سلطان رضا جامی کا بھرپور استقبال کیا گیا ... مزید

وزیر اعظم کی ہدایت اور صوبائی وزیرسیاحت راجہ یاسر ہمایوں کی کاوشوں ..

اتوار 7 اپریل 2019 18:15

وزیر اعظم کی ہدایت اور صوبائی وزیرسیاحت راجہ یاسر ہمایوں کی کاوشوں سے شمالی پنجاب میں پہلی چکوال جیپ ریلی کا انعقاد

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرملک میں سیاحت کو فرو غ دینے کیلئے صوبائی وزیرسیاحت راجہ یاسر ہمایوں کی کاوشوں سے شمالی پنجاب میں پہلی چکوال جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اتوار کو یپ ریلی کا افتتاح ... مزید

پہلی جیپ ڈیزرٹ ریلی چکوال کے کوالیفائنگ راوئنڈ کا آغاز

ہفتہ 6 اپریل 2019 18:03

پہلی جیپ ڈیزرٹ ریلی چکوال کے کوالیفائنگ راوئنڈ کا آغاز

جمعرات کے روز پہلی جیپ ڈیزرٹ ریلی چکوال کے کوالیفائنگ راوئنڈ کا آغاز قصبہ تھوبہادر سے ہوا۔ اس موقع پر ہر قسم اور مختلف ماڈلز کی قیمتی جیپیں موجود تھیں اور ابتدائی طو رپر 48 جیپ ریسرز نے اپنی رجسٹریشن ... مزید

سابق ڈیوس کپ کھلاڑی خواجہ طیب افتخار نے انصاف کی اپیل کر دی

جمعہ 28 دسمبر 2018 18:30

سابق ڈیوس کپ کھلاڑی خواجہ طیب افتخار نے انصاف کی اپیل کر دی

سابق ڈیوس کپ کھلاڑی خواجہ طیب افتخار کی چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف آف آرمی سٹافکو قومی مفادپرانصاف کی اپیل پاکستان کے سا بق ڈیوس کپ کھلاڑی برصغیر پاک و ہند چکوال سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی ... مزید

پاکستان ڈے کے حوالے سے انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے چیمپیئن شپ کا انعقاد

جمعرات 5 اپریل 2018 20:55

پاکستان ڈے کے حوالے سے انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے چیمپیئن شپ کا انعقاد

پاکستان ڈے کے حوالے سے انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے چیمپیئن شپ سپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میںمنعقد ہوئے۔جس میں راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع چکوال ،راولپنڈی،جہلم اور اٹک کی ٹیموں نے شرکت کی۔مجموعی ... مزید

جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018 سلسلے میں ضلع چکوا ل والی بال سمائش کے مقابلے ..

ہفتہ 31 مارچ 2018 19:52

جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018 سلسلے میں ضلع چکوا ل والی بال سمائش کے مقابلے کا انعقاد

جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018 ضلع چکوا ل والی بال سمائش کے مقابلے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ چکوال کے زیر نگرانی سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد کرائے گئے جس میں ضلع بھر کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔یہ مقابلے ... مزید

جشن بہاراں سپورٹس میلہ،  افغان فٹ بال کلب اور غربی فٹ بال کلب کے درمیان ..

منگل 27 مارچ 2018 17:41

جشن بہاراں سپورٹس میلہ، افغان فٹ بال کلب اور غربی فٹ بال کلب کے درمیان فائنل فٹ بال میچ

جشن بہاراں سپورٹس میلہ کے سلسلے میں فائنل فٹبال میچ افغان فٹ بال کلب اور غربی فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ غربی فٹ بال کلب نے یہ میچ پینلٹی کک پر جیتا۔ تماشائیوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔میچ ... مزید

جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فائنل بیڈ منٹن میچ جمنیزیم ..

جمعرات 22 مارچ 2018 21:37

جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فائنل بیڈ منٹن میچ جمنیزیم ہال سپورٹس کمپلیکس میںکھیلا گیا

جشن بہاراںسپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فائنل بیڈ منٹن میچ محمد نعمان اور عبدالرحمان، مجتبیٰ اور احتسام ٹیموں کے مابین جمنیزیئم ہال سپورٹس کمپلیکس میںکھیلا گیا۔ سخت مقابلے کے بعد مجتبیٰ اور احتسام ... مزید

چکوال، جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فٹ بال چیمپین شپ کے دو ..

منگل 20 مارچ 2018 22:46

چکوال، جشن بہاراں سپورٹس میلہ 2018ء کے سلسلے میں فٹ بال چیمپین شپ کے دو میچز کھیلے گئے

جشن بہاراں سپورٹس میلہ چکوال2018ء کے سلسلے میں فٹ بال چیمپین شپ کے دو میچز کھیلے گئے۔چکوال سپورٹس فٹ بال کلب نے ہیرو فٹ بال کلب کو دو گول سے مات دے دی جبکہ نوروال فٹ بال کلب نے پرنس فٹ بال کلب کو پینلٹی ... مزید

ڈسٹرکٹ چکوال میں فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

پیر 19 مارچ 2018 21:13

ڈسٹرکٹ چکوال میں فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

ڈسٹرکٹ چکوال میں فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے ۔ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچز کھیلے گیے۔افغان فٹبال کلب اور چکوال سپورٹس فٹبال کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد افغان فٹبال کلب نے ایک ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ ن کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ..

پیر 19 فروری 2018 18:00

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ ن کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ڈیڑھ گھنٹے تک طویل ملاقات۔ملاقات میں چیئرمین یوسی وروال سردار عامر عباس،چوہدری مقصود نیلہ ... مزید

چکوال کی مقامی فلور ملوں نے یوٹیلٹی سٹور کو آٹے کی سپلائی بند کر دی

پیر 19 فروری 2018 18:00

چکوال کی مقامی فلور ملوں نے یوٹیلٹی سٹور کو آٹے کی سپلائی بند کر دی

چکوال کی مقامی فلور ملوں نے یوٹیلٹی سٹور کو آٹے کی سپلائی بند کر دی کہ فلور ملوں کو پہلے سے فراہم کردہ آٹے کے بلوں کی ادائیگی نہیں ہوسکی۔ ضلع چکوال کے یوٹیلٹی سٹور پر آٹا، چینی سمیت ہر چیز نایاب ... مزید

چکوا، دو مسلح بھائیوں نے پانچ افراد کیساتھ ملکرنوجوان کو مار مار کر ..

پیر 18 دسمبر 2017 16:52

چکوا، دو مسلح بھائیوں نے پانچ افراد کیساتھ ملکرنوجوان کو مار مار کر سر پھاڑ دیا

محلہ ڈھوک فیروز تھانہ سٹی چکوال میں دو مسلح بھائیوں نے دیگر پانچ افراد کیساتھ مل کرنوجوان کو مار مار کر اس کا سر پھاڑ دیا۔ حاجی محمد حفیظ ولد محمد رشید بازار سے فروٹ لیکر گھر واپس آرہا تھا تو راستے ... مزید

فٹ بال کی ایوارڈ یافتہ کھلاڑی فرزانہ بتول پی ٹی آئی میں شامل

پیر 20 نومبر 2017 20:40

فٹ بال کی ایوارڈ یافتہ کھلاڑی فرزانہ بتول پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہدنعیم سدوال کی خصوصی کاوشوں سے یونین کونسل اوڈھروال کے گائوں سدوال سے تعلق رکھنے والی فٹ بال کی ایوارڈ یافتہ کھلاڑی فرزانہ بتول نے پی ٹی آئی سپورٹس ونگ کے صدر نعیم ... مزید

Load More