Education News of Malakand in Urdu

Malakand City's Education Urdu News مالاکنڈ شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Malakand on UrduPoint local section. Full coverage on Malakand city Education news. Including photos & videos.

مالاکنڈ شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی ..

منگل 20 فروری 2024 21:34

ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا

ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا۔شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی ولد عمرنبیسخاکوٹ کا رہائشی اتمان خیل قوم سے تعلق رکھنے والے سکالر ... مزید

ملاکنڈ، آ ل این ٹی ایس ٹیچرز ملاکنڈ کا اجلاس

بدھ 17 نومبر 2021 16:39

ملاکنڈ، آ ل این ٹی ایس ٹیچرز ملاکنڈ کا اجلاس

آ ل این ٹی ایس ٹیچرز ملاکنڈ کا اجلاس زیر صدارت مفتی آرزومند منعقد ہوا جس میں این ٹی ایس اساتذہ نے بھر پور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران شرکاء نے متفقہ طور پر صوبائی صدر عبد الوکیل خان کی ٹرمینیشن کی مذمت ... مزید

ملاکنڈیونیورسٹی نے ماسٹرزامتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا

جمعرات 4 مارچ 2021 12:01

ملاکنڈیونیورسٹی نے ماسٹرزامتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا

ملاکنڈ یونیورسٹی نے ماسٹرز امتحانات کے داخلوں کااعلان کردیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی امتحانات کیلئے ریگولراور پرائیویٹ طلبہ کے داخلوں کی آخری تاریخ 19مارچ مقرر کی گئی ہے۔

ملاکنڈ۔ خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر تنظیم المدارس کے امتحانی ..

جمعہ 10 جنوری 2020 17:43

ملاکنڈ۔ خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر تنظیم المدارس کے امتحانی عملے کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے صوبائی ناظم اعلیٰ علا مہ رحمت اللہ قادری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر تنظیم المدارس کے امتحانی عملے کی تربیتی ورکشاپس کے کامیاب انعقادکا مقصد دینی ... مزید

ملی خیل قومی اتحادسخاکوٹ نے تحصیل درگئی میں وومن یونیورسٹی بنانے کے ..

منگل 5 نومبر 2019 17:47

ملی خیل قومی اتحادسخاکوٹ نے تحصیل درگئی میں وومن یونیورسٹی بنانے کے لئے آراضی دینے کا اعلان کردیا

ملی خیل قومی اتحادسخاکوٹ نے تحصیل درگئی میں وومن یونیورسٹی بنانے کے لئے آراضی دینے کا اعلان کردیا ۔ تحصیل درگئی میں وومن یونیورسٹی کا قیام انتہائی ضروری ہے لیکن تحصیل درگئی کی بجائے تحصیل بٹ خیلہ ... مزید

گورنمنٹ پرائمری سکولز سرکل درگئی کے مقابلے اختتام پذیر

پیر 19 نومبر 2018 14:23

گورنمنٹ پرائمری سکولز سرکل درگئی کے مقابلے اختتام پذیر

گورنمنٹ پرائمری سکولز سرکل درگئی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔کرکٹ میں جی پی ایس الیفے کلے سخاکوٹ ، رسہ کشی میں جی پی ایس گلوشاہ نمبر 2 نے جبکہ دوڑ میں جی پی ایس خوشحال گڑھ نے کامیابی حاصل کی۔ادبی ... مزید

ما لا کنڈ یونیورسٹی میں ذرات،بیالوجی،آلات اور ان کی تکینک کے موضوع ..

منگل 13 نومبر 2018 14:26

ما لا کنڈ یونیورسٹی میں ذرات،بیالوجی،آلات اور ان کی تکینک کے موضوع پر پہلی 3 روزہ قومی ورکشاپ

ما لا کنڈ یونیورسٹی میں شعبہ باٹنی کے زیراہتمام ذرات،بیالوجی،آلات اور ان کی تکینک کے موضوع پر پہلی 3 روزہ قومی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جاپان سے تعلق رکھنے والے ماہر ریاضیات ... مزید

جامعہ مالاکنڈ میں تحقیقی مقالہ کو موثر اعداد و شمار میں لانے کے موضوع ..

ہفتہ 3 نومبر 2018 14:04

جامعہ مالاکنڈ میں تحقیقی مقالہ کو موثر اعداد و شمار میں لانے کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کے انعقاد

مالاکنڈ یونیورسٹی کے ڈین آف سائنسز پروفیسرڈاکٹر رشید احمد نے شعبہ شماریات کی جانب سے تحقیقی مقالہ کو موثر اعدادو شمار میں لانے کے موضوع پرگزشتہ روز ایک روزہ سیمینار کے انعقاد پر منتظمین کی کوششوں ... مزید

جامعہ مالاکنڈ میں عبدالولی یونیورسٹی کے اشتراک سے یوم سیاحت بارے سیمینار ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 12:45

جامعہ مالاکنڈ میں عبدالولی یونیورسٹی کے اشتراک سے یوم سیاحت بارے سیمینار کاانعقاد

مالاکنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زمان نے کہاہے کہ ہمیں اپنے سیاحت کو فروغ دینے کیلئے دنیا کے ساتھ بدلنا ہوگا، سی پیک کے ذریعے پاکستان میں شعبہ سیاحت اور ہوٹلنگ کے میدان میں معاشی‘ ... مزید

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں تربیت پانے طلبہ ..

جمعرات 27 ستمبر 2018 13:22

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں تربیت پانے طلبہ میں اسنادکی تقسیم

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے مختلف شعبہ جات میں ایک سالہ تربیت پانے والوں میں گزشتہ روز اسناد تقسیم کی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر گل زمان نے زیرتربیت ... مزید

یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے پشتو ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل کلاسز کا آغاز

بدھ 5 ستمبر 2018 14:29

یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے پشتو ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل کلاسز کا آغاز

یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے پشتو ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل کلاسز کا آغازہو گیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل زمان نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔تقریب میں ڈیپارٹمنٹ ... مزید

ہمیں مشترکہ طورپر غریب طلباء کی تعلیمی ضروریات پوری کرناہوںگی‘ محمدایاز

پیر 27 اگست 2018 13:38

ہمیں مشترکہ طورپر غریب طلباء کی تعلیمی ضروریات پوری کرناہوںگی‘ محمدایاز

یتیم طلباء کی حوصلہ افزائی سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے یہ جذبہ خدمت بھی اور عبادت بھی ہے‘ ان خیالات کااظہار پرنسپل محمدایاز نے گورنمنٹ ہائی سکول تودہ چینہ دیرلوئر میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء ... مزید

مالاکنڈڈویژن میں نابینابچوں کیلئے سکول قائم کیاجائے،عجوہ بی بی

جمعہ 17 اگست 2018 13:48

مالاکنڈڈویژن میں نابینابچوں کیلئے سکول قائم کیاجائے،عجوہ بی بی

بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والی سات سالہ نابینابچی عجوہ بی بی نے مطالبہ کیاہے کہ مالاکنڈمیں نابینابچوں کیلئے سکول قائم کیاجائے کیونکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں نابینابچوں کیلئے کوئی سکول نہیں ... مزید

مالاکنڈ یونیورسٹی کے 46واں ایڈوانس سٹڈیزاینڈ ریسرچ بورڈ کااجلاس

جمعہ 17 اگست 2018 13:48

مالاکنڈ یونیورسٹی کے 46واں ایڈوانس سٹڈیزاینڈ ریسرچ بورڈ کااجلاس

مالاکنڈ یونیورسٹی کا 46واں ایڈوانس سٹڈیزاینڈ ریسرچ بورڈ زیرصدارت وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرگل زمان کااجلاس منعقدہواجس میں رجسٹرارپروفیسرڈاکٹرعزت خان،ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن حیات اللہ،ڈین آف بیالوجی ... مزید

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے 24 سکالرزکے مقالوں ..

بدھ 15 اگست 2018 14:10

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے 24 سکالرزکے مقالوں کی منظوری دیدی

ملاکنڈ یونیورسٹی کے 46 و یں ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے چوبیس ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے مقالوں کی منظوری دیدی۔یونیورسٹی کے 46ویں ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر ... مزید

مالاکنڈ بورڈ چکدرہ نے ایف اے ایف ایس سی نتائج کا اعلان کردیا‘تیمرگرہ ..

پیر 6 اگست 2018 15:09

مالاکنڈ بورڈ چکدرہ نے ایف اے ایف ایس سی نتائج کا اعلان کردیا‘تیمرگرہ کے طلباء نے میدان مار لیا

مالاکنڈ بورڈ چکدرہ نے ایف اے ایف ایس سی نتیجہ کا اعلان کردیا‘ تیمرگرہ کے طلباء نے میدان مار لیا‘ یاسین اسماعیل نے 992 نمبر حاصل کرکے پہلی ، امتیاز علی نے 982 نمبر حاصل کرکے دوسری اور سدرا حسن نے 981 نمبر ... مزید

ملاکنڈیونیورسٹی نے امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں پر درخواستیں ..

جمعہ 3 اگست 2018 23:28

ملاکنڈیونیورسٹی نے امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں پر درخواستیں طلب کرلیں

مالاکنڈ یونیورسٹی نے ایم ایڈ کے ریگولر/ لیٹ کالج امیدواروں اور بی ایڈ کے لیٹ کالج /کمپارٹ امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں پر درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یہ امتحانی داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب ... مزید

مالاکنڈ یونیورسٹی نے ایم ایڈ کے امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں ..

جمعہ 3 اگست 2018 23:20

مالاکنڈ یونیورسٹی نے ایم ایڈ کے امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں پر درخواستیں طلب کرلیں

مالاکنڈ یونیورسٹی نے ایم ایڈ کے ریگولر/ لیٹ کالج امیدواروں اور بی ایڈ کے لیٹ کالج /کمپارٹ امیدواروں سے مقررہ امتحانی داخلہ فارموں پر درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یہ امتحانی داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب ... مزید

مالاکنڈ بورڈ انٹر امتحانات کے نتائج کا اعلان 6اگست کو کیاجائیگا،بورڈاعلامیہ

جمعہ 3 اگست 2018 14:09

مالاکنڈ بورڈ انٹر امتحانات کے نتائج کا اعلان 6اگست کو کیاجائیگا،بورڈاعلامیہ

تعلیمی بورڈ مالاکنڈ انٹرکے سالانہ امتحان 2018کے نتائج کااعلان06اگست کوکر ے گا۔تعلیمی بورڈ مالاکنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نتائج کااعلان06اگست کوکیاجائے گا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ سرکاری ونجی ... مزید

تعلیم کا مقصد محض ڈگری کا حصول نہیں بلکہ اچھا شہری بنانا ہے‘ پروفیسر ..

منگل 17 جولائی 2018 12:37

تعلیم کا مقصد محض ڈگری کا حصول نہیں بلکہ اچھا شہری بنانا ہے‘ پروفیسر شوکت علی

سابق چیئرمین مالاکنڈبورڈ پروفیسر شوکت علی نے کہا ہے کہ تعلیم صرف حصول ڈگری اورسرٹیفیکیٹ کانام نہیں‘ ذہن میں مثبت تبدیلی اورمعاشرے کا مفید شہری بننا ہی تعلیم کا اصل مقصد ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں ... مزید

Load More