National News of Malakand in Urdu

Malakand City's National Urdu News مالاکنڈ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Malakand on UrduPoint local section. Full coverage on Malakand city National news. Including photos & videos.

مالاکنڈ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ملاکنڈ ،سیکرٹری محکمہ فوڈ خیبر پختونخواہ ظریف المعانی کاسخاکوٹ گندم ..

ہفتہ 18 مئی 2024 23:26

ملاکنڈ ،سیکرٹری محکمہ فوڈ خیبر پختونخواہ ظریف المعانی کاسخاکوٹ گندم گودام کا دورہ

سیکرٹری محکمہ فوڈ خیبر پختونخواہ ظریف المعانی نے سخاکوٹ گندم گودام کا دورہ کیا اور صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق مقامی زمینداروں سے گندم خریدنے کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی ... مزید

ملاکنڈ،سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے لئے   طاہر اکبر نگران صدر مقرر

منگل 14 مئی 2024 17:16

ملاکنڈ،سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے لئے طاہر اکبر نگران صدر مقرر

طاہر اکبر سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے نگران صدر مقرر کر دئیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر درگئی محمد علی نے سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے کابینہ کی مدت پوری ہونے پر طاہر اکبر کو نگران صدر مقررکردیا ہے۔ نگران کابینہ ٹریڈ یونین ... مزید

سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:16

سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا

سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ کے نواحی گاؤں خانگھڑے کا رہائشی احسان اللہ ولد اقبال خان کرنٹ سے لگنے سے بے ہوش ہوگیا جسےابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل ... مزید

تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:13

تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی

تحصیل درگئی کے علاقے شریف آباد میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد معراج اپنے اہلخانہ سمیت گھر کے کچے کمرے میں سو رہا ... مزید

مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:37

مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں بارش نے ایک ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ کر رکھ دیا۔مالاکنڈ کے علاقے شریف آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق اور ماں شدید زخمی ہوگئی۔بتایا ... مزید

سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ..

پیر 18 مارچ 2024 17:17

سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔ بائیزوخرکی ضلع مردان سے تعلق رکھنے والا عمران ولد میاں گل کسی کام کی غرض سے جارہا تھا کہ مسلح موٹر سائیکل ... مزید

ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 17:42

ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم

ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کیا گیا۔جس میں آٹا، چینی،چاول اور دیگر ایشاء خوردنوش شامل تھے۔اس سلسلے میں تعبیر شادی ہال سخاکوٹ میں ایک تقریب ... مزید

سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب

پیر 4 مارچ 2024 19:55

سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب

لیویز فورس سخاکوٹ کے جوانوں نے چند گھنٹے کے اندر اندر مغوی بچے کو بازیاب کرکے والدین کے حوالہ کیا۔ گذشتہ روز سخاکوٹ گاؤں میں شاہ سوار نامی نوجوان کی شادی کی تقریب کے دوران ایک کم عمر لڑکی نے دو ماہ ... مزید

تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ

پیر 4 مارچ 2024 19:55

تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ

تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دھماکے اور آگ لگنے سے گھر میں پڑا قیمتی سامان خاکستر ہو گئی۔ گھر کے افراد شادی کے تقریب میں شرکت کے لئے گئے ... مزید

ملاکنڈ،سخاکوٹ کے علاقے کچے کوپر میں بارش کی وجہ سے چھت گر گئی، دو بچےجاں ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 16:52

ملاکنڈ،سخاکوٹ کے علاقے کچے کوپر میں بارش کی وجہ سے چھت گر گئی، دو بچےجاں بحق

تحصیل درگئی کے علاقے کچے کوپر میں بارش کے وجہ سے کچے مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ کچے کوپر میں شیرزمین ولد محب اللہ کے کچے مکان کا کمرہ شدید بارش کی وجہ سے اچانک ... مزید

سب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بدھ 31 جنوری 2024 20:23

سب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب کورلانے والا آج خود جیل میں رو رہا ہے ،میاں صاحب سے پوچھے آپ چوتھی بار ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں کہ جو آپ نے پہلے تین بار نہیں کیا ... مزید

اے این پی مالاکنڈ میں کوئی اختلافات نہیں، سابق ضلعی صدر معوذ خان شلمانی

پیر 8 جنوری 2024 19:17

اے این پی مالاکنڈ میں کوئی اختلافات نہیں، سابق ضلعی صدر معوذ خان شلمانی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن مالاکنڈ کے سابق ضلعی صدر معوذ خان شلمانی نے کہا ہے کہ مالاکنڈ عوامی نیشنل پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے اور انشاء اللہ عام انتخابات میں مالاکنڈ ... مزید

پاک فوج اورفرنٹیئرکورنارتھ کی جانب سے تعلیم سب کے لیے مہم

منگل 26 دسمبر 2023 19:50

پاک فوج اورفرنٹیئرکورنارتھ کی جانب سے تعلیم سب کے لیے مہم

پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے تعلیم سب کے لیے مہم کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے لیے مالاکنڈ میں کفالت یتیم خانہ تعمیر کیا گیا ہے ۔ اور یتیم بچوں کا تعلیمی اداروں میں ... مزید

8 فروری کو برفباری کی پیشگوئی، الیکشن 3 سے 4 ہفتے کیلئے ملتوی کئے جائیں، ..

اتوار 10 دسمبر 2023 19:10

8 فروری کو برفباری کی پیشگوئی، الیکشن 3 سے 4 ہفتے کیلئے ملتوی کئے جائیں، امیر مقام

مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ 8 فروری کو شدید برف باری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے، الیکشن 3 سے 4 ہفتے کیلئے ملتوی کئے جائیں۔ امیر مقام نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم میاں ... مزید

ملاکنڈ ،سخاکوٹ میں جرگہ کی کوششوں سے 33سالہ دشمنی دوستی میں میں بدل ..

منگل 5 دسمبر 2023 21:15

ملاکنڈ ،سخاکوٹ میں جرگہ کی کوششوں سے 33سالہ دشمنی دوستی میں میں بدل گئی

گرینڈ اصلاحی جرگہ تحصیل درگئی کی کوششوں سے سخاکوٹ میں 33سالہ دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ فریقین نے جرگہ ممبران اورعلماء کرام کی موجودگی میں حلف لیکر آئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ فریق ... مزید

منشیات فروشی اور دیگر جرائم پر قابو نہ پایا گیا تو پرامن احتجاجی تحریک ..

پیر 6 نومبر 2023 23:27

منشیات فروشی اور دیگر جرائم پر قابو نہ پایا گیا تو پرامن احتجاجی تحریک شروع کریں گے، گرینڈاصلاحی جرگہ درگئی

گرینڈ اصلاحی جرگہ تحصیل درگئی کے عدیداروں نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم پر قابو نہیں پا یاگیاتو پرامن احتجاجی تحریک شروع کرینگے۔ پیرکو پریس کانفرنس کے دوران گرینڈ اصلاحی ... مزید

پاکستان اداروں کی وجہ سے قائم، ملک کو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، پرویز ..

ہفتہ 4 نومبر 2023 19:10

پاکستان اداروں کی وجہ سے قائم، ملک کو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل سے آگاہ ہوں، ہم عوام کو حقوق ان کی دہلیز پر دینا چاہتے ہیں، پاکستان اداروں کی وجہ سے قائم ہے، اس وقت ملک کو ایماندار ... مزید

ملاکنڈ ،سکول کا چوکیداردرخت سے گر کر جاں بحق

بدھ 25 اکتوبر 2023 23:27

ملاکنڈ ،سکول کا چوکیداردرخت سے گر کر جاں بحق

سخاکوٹ میں گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کا چوکیدار درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سخاکوٹ کا چوکیدار ربنواز ولد بخت زمان سکنہ شلہ بانڈہ سخاکوٹ دوران ڈیوٹی سکول میں درخت ... مزید

الیکشن کمیشن ملک میں جاری بے یقینی، بے چینی جیسے صورتحال کے خاتمے کے ..

پیر 16 اکتوبر 2023 17:48

الیکشن کمیشن ملک میں جاری بے یقینی، بے چینی جیسے صورتحال کے خاتمے کے لئے ایکشن تاریخ کا اعلان کریں

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر اور سابق وفاقی وزیر مملکت سید محمد علی شاہ باچہ نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملک میں جاری بے یقینی، بے چینی جیسے صورتحال کے خاتمے ... مزید

جمعیت علماء اسلام تحصیل درگئی نے مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت ..

جمعرات 12 اکتوبر 2023 17:12

جمعیت علماء اسلام تحصیل درگئی نے مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت کااعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام تحصیل درگئی نے مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت کااعلان کردیا۔14اکتوبر پشاور میں ہونے والے مفتی محمود کانفرنس میں تحصیل درگئی سے ہزاروں کارکنان شرکت کرینگے۔مولانامفتی محمود ... مزید

Load More