Important News of Malakand in Urdu

Malakand City's Important Urdu News مالاکنڈ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Malakand on UrduPoint local section. Full coverage on Malakand city Important news. Including photos & videos.

مالاکنڈ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

sسب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بدھ 31 جنوری 2024 21:00

sسب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب کورلانے والا آج خود جیل میں رو رہا ہے ،میاں صاحب سے پوچھے آپ چوتھی بار ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں کہ جو آپ نے پہلے تین بار نہیں کیا ... مزید

حکومت میں آیا تو پہلے ہی دن تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا، بلاول ..

بدھ 31 جنوری 2024 15:50

حکومت میں آیا تو پہلے ہی دن تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو پہلے ہی دن تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا، اگر میں وزیراعظم بنا تو اشرافیہ کو تکلیف اور عوام کو ریلیف دوں گا، بشریٰ ... مزید

مالاکنڈ، نامعلوم افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، 3 اہلکارشدید ..

جمعرات 25 جنوری 2024 20:45

مالاکنڈ، نامعلوم افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، 3 اہلکارشدید زخمی

مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لیویز کے 3 جوان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔واقعہ ضلع مالاکنڈ کے نواحی علاقے خان گھڑی سخاکوٹ میں اس وقت پیش آیا جب لیویز ... مزید

نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، ..

ہفتہ 4 نومبر 2023 17:39

نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، پرویزخٹک

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ... مزید

باجوڑ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مالا کںڈ ریجن میں درج

پیر 31 جولائی 2023 10:49

باجوڑ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مالا کںڈ ریجن میں درج

باجوڑ دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف سی ٹی ڈی تھانہ مالا کںڈ ریجن میں درج کی گئی ہے،ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ خار باجوڑ ... مزید

ملا کنڈ:مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے

جمعرات 4 مئی 2023 11:54

ملا کنڈ:مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے وارنٹ جاری کیے۔ جوڈیشل سول نے وارنٹ کا حکم زیر دفعہ 204 کے تحت ... مزید

چچا کی ڈانٹنے پر بھتیجے کی خودکشی، موت کا سن کر چچا نے بھی خود کشی کرلی

ہفتہ 1 اپریل 2023 15:14

چچا کی ڈانٹنے پر بھتیجے کی خودکشی، موت کا سن کر چچا نے بھی خود کشی کرلی

چچا کی ڈانٹنے پر بھتیجے نے خودکشی کرلی ، موت کا سن کر چچا نے بھی خود کشی کرلی۔جیو نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں پیش آیا۔جہاں پر چچا نے اپنے اٹھارہ سالہ بھتیجے کو ڈانٹا۔چچا ... مزید

امریکا پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت نہیں بنا سکتا، اسد قیصر

بدھ 18 مئی 2022 23:27

امریکا پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت نہیں بنا سکتا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ امریکا پاکستان میں اپنی مرضی کی حکومت نہیں بنا سکتا،قوم عمران خان کی ساتھ کھڑی ہے، پاکستانی کسی کے غلام نہیں۔ تاجروں ... مزید

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے بلاول کو طلب کرلیا

جمعرات 24 مارچ 2022 15:42

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے بلاول کو طلب کرلیا

مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول کو نوٹس انتخابی ضابطہ ... مزید

عمران خان اپنی اکثریت کھو چکا ہے، اس کی حکومت ختم ہو چکی ہے وہ اب سابق ..

بدھ 23 مارچ 2022 23:31

عمران خان اپنی اکثریت کھو چکا ہے، اس کی حکومت ختم ہو چکی ہے وہ اب سابق وزیراعظم ہیں :بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی اکثریت کھو چکا ہے، اس کی حکومت ختم ہو چکی ہے اور وہ سابق وزیراعظم ہیں۔ وہ دوسروں کو چوہا کہتے ہیں ہیں مگر وہ خود چوہا ہے جو ... مزید

وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے میں گیٹ نمبر 4کو نہیں کھٹکھٹائوں گا ، غیر جمہوری ..

بدھ 23 مارچ 2022 22:41

وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے میں گیٹ نمبر 4کو نہیں کھٹکھٹائوں گا ، غیر جمہوری شخص کا مقابلہ جمہوری طریقے سے کریں گے،بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے میں گیٹ نمبر 4کو نہیں کھٹکھٹائوں گا ، غیر جمہوری شخص کا مقابلہ جمہوری طریقے سے کریں گے،بزدل نے پہلے پارلیمنٹ ... مزید

عمران خان! ہمیں اردو سکھانے کی بجائے اپنے بچوں کو اردو بولنا سکھا دو، ..

بدھ 23 مارچ 2022 18:08

عمران خان! ہمیں اردو سکھانے کی بجائے اپنے بچوں کو اردو بولنا سکھا دو، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران! ہمیں اردو سکھانے کی بجائے اپنے بچوں کو اردو بولنا سکھا دو، ساڑھے تین سال بعد جب کہنے کو کچھ نہیں تو میری ٹوٹی پھوٹی اردو پر تنقید ... مزید

عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان اب سابق وزیراعظم بن چکا ہے، بلاول ..

بدھ 23 مارچ 2022 16:54

عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان اب سابق وزیراعظم بن چکا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مبارکباد دیتا ہوں،عمران خان سابق وزیراعظم بن چکا ہے،عمران بزدل ہے ہمیں چوہا کہنے والا خود بھاگ رہا ہے،میں گیٹ نمبر 4 کو نہیں ... مزید

ضمیر کا سودا کرکے حکومت بچاؤں تو ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں ؛ وزیراعظم

اتوار 20 مارچ 2022 17:00

ضمیر کا سودا کرکے حکومت بچاؤں تو ایسی حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں ؛ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے، وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑی ہے ، ضمیر کا سودا کرکے حکومت بچاؤں تو ایسی حکومت پر ... مزید

مالاکنڈ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل ..

بدھ 2 مارچ 2022 11:23

مالاکنڈ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا

: مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ میں گھر میں فائرنگ کا اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں مالاکنڈ ... مزید

ملاکنڈ میں سماجی خاتون کو والد سمیت قتل کر دیا گیا

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 10:47

ملاکنڈ میں سماجی خاتون کو والد سمیت قتل کر دیا گیا

خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل کو والد سمیت قتل کردیا گیا۔گیارہ ستمبر کو مقتولہ شیباگل دخترکریم بخش نے پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاتھا کہ ... مزید

مالاکنڈ؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

پیر 27 ستمبر 2021 12:54

مالاکنڈ؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

صوبہ خیبر پختونخوا کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان اللہ عر ف طلحہٰ کوگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن ... مزید

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 4 اگست 2021 17:06

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

مردان،ملاکنڈ بٹگرام گردنواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے کلمہ طیبہ اور  استغفار کا ورد کرنے لگے،بٹ گرام، بٹگرام اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ... مزید

تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر کا بیٹا نقل سے پرچہ دیتے پکڑا گیا ، ویڈیو وائرل

بدھ 14 جولائی 2021 17:45

تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر کا بیٹا نقل سے پرچہ دیتے پکڑا گیا ، ویڈیو وائرل

صوبہ خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر کا بیٹا امتحان میں نقل کرتے پکڑا گیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالب علم کو ایک الگ ... مزید

مدرسے جانے والے 6 بچے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے

بدھ 23 جون 2021 10:54

مدرسے جانے والے 6 بچے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے

مدرسے جانے والے 6 بچے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ میں 6 بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔بچے چار روز قبل مدرسے جانے کے لیے گھر سے نکلے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بائزئی کے علاقے ... مزید

Load More