Local News of Malakand in Urdu

Malakand City's Local Urdu News مالاکنڈ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Malakand on UrduPoint local section. Full coverage on Malakand city Local news. Including photos & videos.

مالاکنڈ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ملاکنڈ ،متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کے چیئرمین علی رحمان کی والدہ ماجدہ ..

بدھ 17 نومبر 2021 16:39

ملاکنڈ ،متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کے چیئرمین علی رحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی

متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کے چیئرمین علی رحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ۔ ان کی نماز جنازہ خدو سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔مرحومہ صدر حاجی ... مزید

ضلع ملاکنڈ میں 14تا27نومبر انسداد خسرہ اور روبیلا مہم چلائی جائے گی ، ..

ہفتہ 6 نومبر 2021 16:55

ضلع ملاکنڈ میں 14تا27نومبر انسداد خسرہ اور روبیلا مہم چلائی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ الطاف احمد شیخ نے کہا ہے کہ ضلع ملاکنڈ میں 14تا27نومبر انسداد خسرہ اور روبیلا مہم چلائی جائے گی جس کے دوران9ماہ سے 15سال تک کی عمرکے1لاکھ30ہزار بچوں کو حفاظتی کی ویکسنیشن کی جائے گی۔ ... مزید

عبدالغفور آفریدی نے آر پی او مالاکنڈ کا چارج سنبھال لیا

منگل 16 مارچ 2021 12:01

عبدالغفور آفریدی نے آر پی او مالاکنڈ کا چارج سنبھال لیا

عبدالغفور آفریدی نے ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا‘انہوں نے علاقہ میں جرائم پیشہ کے خاتمے اور امن وامان کے قیا م کیلئے کام کاآغاز کردیاہے۔

مالاکنڈ، نامعلوم افراد نے 80 سے زائد قیمتی درخت کاٹ ڈالے، جنگل کا حسن ..

بدھ 3 مارچ 2021 16:40

مالاکنڈ، نامعلوم افراد نے 80 سے زائد قیمتی درخت کاٹ ڈالے، جنگل کا حسن متاثر ، مقدمہ درج ،دو افراد گرفتار

مالاکنڈ کے پہاڑی علاقے کلیتوبانڈہ میں نامعلوم افراد نے 80 سے زائد قیمتی درخت کاٹ ڈالے جس سے جنگل کا حسن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ضلع مالاکنڈ کے ہیڈ کوارٹر بٹ خیلہ سے 5کلومیٹر دور پہاڑی جنگل کلیتو درہ میں ... مزید

مالاکنڈ کے سرکاری اسکول میں خواجہ سرائوں کا ناچ گانا، پرنسپل ،تھانہ ..

ہفتہ 5 دسمبر 2020 14:29

مالاکنڈ کے سرکاری اسکول میں خواجہ سرائوں کا ناچ گانا، پرنسپل ،تھانہ انچارج معطل

مالاکنڈ کے سرکاری اسکول میں خواجہ سرائوں کے ناچ گانے کی محفل کرانے پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے اسکول پرنسپل، چوکیدار اور لیویز تھانے کے انچارج کو معطل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل شب مالاکنڈ ... مزید

ملاکنڈ،غلام حسین (آف سکول ڈاگ سخاکوٹ ) کی والدہ انتقال کر گئی

پیر 7 ستمبر 2020 16:59

ملاکنڈ،غلام حسین (آف سکول ڈاگ سخاکوٹ ) کی والدہ انتقال کر گئی

غلام حسین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ۔ ان کی نمازجنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ مرحومہ شاہد حسین اور باچہ حسین کی بھی والدہ ماجدہ جبکہ ... مزید

گوڈ گورننس ملاکنڈ کے سیکرٹری میاں اسلام بادشاہ کا درگئی اور سخاکوٹ ..

پیر 7 ستمبر 2020 16:59

گوڈ گورننس ملاکنڈ کے سیکرٹری میاں اسلام بادشاہ کا درگئی اور سخاکوٹ میں یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ

گوڈ گورننس ملاکنڈ کے سیکرٹری میاں اسلام بادشاہ نے درگئی اور سخاکوٹ میں یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ کیا اور آشیائے خورد ونوش کے قیمتوں اور سٹاک کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ایکشن کمیٹی کے ممبران زاہدخان ... مزید

مالا کنڈ،گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 بھائی قتل، ملزمان فرار

ہفتہ 15 اگست 2020 13:36

مالا کنڈ،گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 بھائی قتل، ملزمان فرار

خیبر پختون خوا کے ضلع مالا کنڈ میں گھر میں گھس کر 2 بھائیوں کو قتل کر دیا گیا ۔خیبر پختون خوا کے ضلع مالا کنڈ کے علاقے مٹکنئی میں واقعہ پیش آیا ہے جس میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی ... مزید

سابق تحصیل ناظم درگئی عبد الرشید بھٹو کی والدہ کی رسم قُل پرسوں( اتوار) ..

جمعہ 19 جون 2020 16:47

سابق تحصیل ناظم درگئی عبد الرشید بھٹو کی والدہ کی رسم قُل پرسوں( اتوار) ادا کی جائیگی

سابق تحصیل ناظم درگئی عبد الرشید بھٹو کی والدہ ماجدہ کی رسم قُل کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ واقع غریب آباد یونین کونسل کوپر میں ادا کی جائیگی ۔ مرحومہ ماسٹر غلام رشید اور ماسٹر گوہر رشید کی بھی ... مزید

عوام کی خدمت کیلئے افسران اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائیں ‘ریحان ..

بدھ 19 فروری 2020 12:21

عوام کی خدمت کیلئے افسران اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائیں ‘ریحان گل خٹک

مالاکنڈلیویزفورس کے کمانڈنٹ/ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک نے کہاہے مالاکنڈکے عوام کے لئے ہمارے دروازے ہروقت کھلے ہے عوام کے مسائل کوبروقت حل کرنامیرامشن ہے ضلع مالاکنڈکے افسران بھی عوام کے خدمت کیلئے ... مزید

ملاکنڈ عوامی نشنل پارٹی کا مضبوط گڑھ تھا ہے اور آئندہ بھی رہے گا، محمد ..

پیر 27 جنوری 2020 17:07

ملاکنڈ عوامی نشنل پارٹی کا مضبوط گڑھ تھا ہے اور آئندہ بھی رہے گا، محمد ارشاد خان

عوامی نشنل پارٹی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد ارشاد خان مہمند نے کہا ہے کہ ملاکنڈ میں عوامی نشنل پارٹی کے کامیاب جلسے سے ثابت ہو گیا ہے کہ ملاکنڈ عوامی نشنل پارٹی کا مضبوط گڑھ تھا ہے اور آئندہ ... مزید

ملاکنڈ، متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کی نئے کابینہ کی حلف برداری تقریب 30جنوری ..

پیر 27 جنوری 2020 17:02

ملاکنڈ، متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کی نئے کابینہ کی حلف برداری تقریب 30جنوری کو منعقد ہو گی

متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ کے نئے کابینہ کی حلف برداری تقریب 30جنوری کو سخاکوٹ میں منعقد ہو گی جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تاجر برادری کے تنظیموں کے عہدیداران ، سیاسی و سماجی قائدین و شخصیات کو شرکت کی دعوت ... مزید

مالاکنڈ پشتوادبی ایوارڈ کے زیراہتمام تقریب 9 فروری کوہوگی

جمعرات 23 جنوری 2020 12:48

مالاکنڈ پشتوادبی ایوارڈ کے زیراہتمام تقریب 9 فروری کوہوگی

مالاکنڈ پشتوادبی ایوارڈ کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم ایوارڈ 9 فروری صبح دس بجے دارارقم سکول بائی پاس روڈ تھانہ میں ہوگی۔ایوارڈ کمیٹی کے صدرڈاکٹرشیرزمان سیماب اورجنرل سیکرٹری فضل معبودصائم ... مزید

مالاکنڈ لیوی اہلکاروں کی محرر ہیڈ کانسٹیبل (ایم ایچ سی)کی ٹریننگ مکمل

جمعہ 6 دسمبر 2019 16:27

مالاکنڈ لیوی اہلکاروں کی محرر ہیڈ کانسٹیبل (ایم ایچ سی)کی ٹریننگ مکمل

مالاکنڈ لیوی اہلکاروں نے محرر ہیڈ کانسٹیبل کی ٹریننگ مکمل کرلی۔ ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ مالاکنڈ لیوی اقبال حسین باچا نے کمانڈنٹ آفس میں منعقدہ تقریب میں ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں سرٹیفیکیٹ اور تعرفی ... مزید

حکومتی مذاکراتی کمیٹی بااختیار نہیں ہے،پلان بی میں مزید شدت آسکتی ..

جمعہ 15 نومبر 2019 17:27

حکومتی مذاکراتی کمیٹی بااختیار نہیں ہے،پلان بی میں مزید شدت آسکتی ہے، مولانا عطاء الرحمن

خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے پلان بی میں مزید شدت دیکھنے میں آسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کا تعزیتی اجلاس

منگل 22 اکتوبر 2019 16:29

ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کا تعزیتی اجلاس

ڈسٹرکٹ پریس کلب ملاکنڈ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت جنرل سیکرٹری ولایت خان باچہ منعقد ہوا جس میں صدر ظاہر شاہ ، ظریف خان ، ساجد حسین مشوانی ، نوشیروان خان خوگمن ، محمد ابرار ، نجیم زمان ، مسلم خان اور ... مزید

مالاکنڈ ٹنل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:47

مالاکنڈ ٹنل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

مالاکنڈ کی مرکزی شاہراہ پرٹنل کے قریب ٹرک اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مالاکنڈ کی مین شاہراہ پرٹنل کے قریب ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار سکول ٹیچر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو1122نے ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی کا قائد آباد بنگلہ بازار کا معائنہ

جمعرات 26 ستمبر 2019 17:01

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی کا قائد آباد بنگلہ بازار کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ مالاکنڈ لیویز اقبال حسین کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی سید محمد عبداللہ نے جمعرات کو قائد آباد بنگلہ بازار کا اچانک معائنہ کیا اور اشیائے خوردونوش کو زائد قیمتوں ... مزید

ہمارا نصب العین رضائے الٰہی کا حصول ہے، جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ

جمعہ 6 ستمبر 2019 16:40

ہمارا نصب العین رضائے الٰہی کا حصول ہے، جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ

جمعیت طلبہ عربیہ کا نصب العین قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی اور بندگان الٰہی کی زندگی کی تعمیر کرتے ہوئے رضائے الٰہی کا حصول ہے ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت طلبہ عربیہ اسلام کے منتظم عابد محمود دیروی ... مزید

چھ ستمبر تجدید عہد کا دن ہے، ساجد حسین مشوانی

جمعہ 6 ستمبر 2019 16:40

چھ ستمبر تجدید عہد کا دن ہے، ساجد حسین مشوانی

چھ ستمبر کے حوالہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول سخاکوٹ میں ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران سکول کے بچوں نے ملے نغمے گائے اور خاکے پیش کئے ۔تقریب سے سابق ناظم ویلج کونسل ساجد حسین مشوانی ، ہیڈ ... مزید

Load More