National News of Mirpur in Urdu

Mirpur City's National Urdu News میر پور شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Mirpur on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur city National news. Including photos & videos.

میر پور شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ..

منگل 2 اپریل 2024 18:04

عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر

آزاد جموں وکشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل وقار احمد نور نے کہا ہے کہ ریاست میں قانون کی حکمرانی، ٹیکس چوری اور ہر قسم کے مافیا کا خاتمہ گڈ گورننس اور عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیر ... مزید

اقوام متحدہ  بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری مردم ..

جمعرات 1 فروری 2024 12:49

اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری مردم شماری کی آڑ میں شروع کی گئی غیر قانونی پروفائلنگ مہم کا موثر نوٹس لے، الطاف حسین وانی

چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریش کے نام خط میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری مردم شماری کی آڑ میں شروع کی ... مزید

میر پور،مہاجرین کے اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 17:09

میر پور،مہاجرین کے اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش

مہاجرین مقبوضہ جموں وکشمیر کے نمائندوں نے آزاد جموں وکشمیر کے شہر میر پور میں ایک اجلاس کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میںبڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش کا ا ... مزید

میرپور، شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث لڑکی گرفتار

منگل 16 جنوری 2024 15:08

میرپور، شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث لڑکی گرفتار

شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی ملزمہ کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ پاکستانی نڑاد فرانسیسی شہری ہے جس کا تعلق جہلم سے ہے، ... مزید

Y برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا دورہ میرپور

بدھ 10 جنوری 2024 20:30

Y برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا دورہ میرپور

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے دورہ میرپور کیا۔ترجمان برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے میرپور میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا دورہ کیا۔ جین میریٹ کے ... مزید

سیکرٹری زراعت آزاد کشمیرجاوید ایوب ، ڈی جی لائیوسٹاک رشفقت محمودکا ..

جمعرات 2 نومبر 2023 20:25

سیکرٹری زراعت آزاد کشمیرجاوید ایوب ، ڈی جی لائیوسٹاک رشفقت محمودکا دورہ میرپور، محکمہ جات کی کارکردگی کاجائزہ لیا، بہتری کیلئے جاری

آزاد کشمیر کے سیکرٹری زراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی واسما سردار جاوید ایوب اورڈائریکٹرجنرل لائیوسٹاک ڈاکٹرشفقت محمودنے میرپور کا دورہ کیا اور محکمہ جات کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے بہتری کیلئے موقع ... مزید

بااثرسیاسی شخصیات کی مداخلت کی وجہ سے حیسکو اور پولیس انتظامیہ کو ہزیمت ..

پیر 23 اکتوبر 2023 19:49

بااثرسیاسی شخصیات کی مداخلت کی وجہ سے حیسکو اور پولیس انتظامیہ کو ہزیمت کا سامنا ہے،ایم کیو ایم میرپورخاص

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق احمد خان، سلیم میمن، محمود عباسی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں حیسکو افسران کے متعصبانہ اقدامات ... مزید

ّبااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں اور تشدد کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے ..

منگل 3 اکتوبر 2023 20:20

ّبااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں اور تشدد کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

میر پور ماتھیلو کے نواحی گاؤں کے رہائشی مشوری برادری سے تعلق رکھنے والے فقیر محمد ، مائی راحب خاتون ، میر ہزار ، منٹھار ، نثار و دیگر نے برادری کے بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں اور تشدد کے خلاف سکھر ... مزید

ریاست جموں وکشمیرکے پاکستان میں شامل ہونے تک کشمیریوں کا مقدمہ لڑتے ..

اتوار 10 ستمبر 2023 15:30

ریاست جموں وکشمیرکے پاکستان میں شامل ہونے تک کشمیریوں کا مقدمہ لڑتے رہیں گے، راجہ نجابت

تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہاہے کہ وہ کشمیریوں کا مقدمہ اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک پوری ریاست جموں وکشمیر مکمل طور پر آزاد ہو کر پاکستان میں شامل نہیں ہو جاتی۔کشمیرمیڈیاسروس ... مزید

خواندگی کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ تعلیم میرپورخاص کی جانب سے  ریلی ..

جمعہ 8 ستمبر 2023 15:40

خواندگی کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ تعلیم میرپورخاص کی جانب سے ریلی کا اہتمام

خواندگی کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ تعلیم میرپورخاص کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ڈاکٹر چمن منشا کی قیادت میں محترمہ بینظیر بھٹو گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری ... مزید

میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

جمعرات 31 اگست 2023 20:00

میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میرپورخاص بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق دسویں جماعت کیلئے سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب ... مزید

گھریلو ناچاقی، ملزم نے بیوی پر تشدد کے بعد اس کے بال کاٹ دئیے

منگل 15 اگست 2023 16:36

گھریلو ناچاقی، ملزم نے بیوی پر تشدد کے بعد اس کے بال کاٹ دئیے

ماتھیلو شہر کی بسم اللہ کالونی میں شوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے سر کے بال کاٹ دئیے۔متاثرہ خاتون کے مطابق میں لاہور جانا چاہتی تھی جس پر شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا، میرا تعلق لاہور ... مزید

میر پور خاص،1 شخص نے بھائی اور بیوی کو قتل کر دیا

اتوار 30 جولائی 2023 16:05

میر پور خاص،1 شخص نے بھائی اور بیوی کو قتل کر دیا

میر پور خاص میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم دِل مراد مری نے اپنی بیوی اور بھائی کو فائرنگ کر کے ... مزید

وزراء اور سیاسی قیادٰت کے وفد کی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر ..

بدھ 5 جولائی 2023 23:19

وزراء اور سیاسی قیادٰت کے وفد کی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر امور کشمیر کی ملاقات ،آزاد کشمیر کے مالیاتی ، سیاسی و ترقیاتی امور پر غور

آزاد کشمیر کے وزرا اور سیاسی قیادت کے وفد نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر امور کشمیر سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے مالیاتی ، سیاسی و ترقیاتی امور پر غور کیا گیا ... مزید

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

منگل 27 جون 2023 14:09

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتا 166 نوجوانوں کی تصدیق ہوگئی۔ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان کے مطابق لاپتا مزید 88 نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے، 50 دیگر لاپتا نوجوانوں کا ڈیٹا علاقائی ... مزید

میرپور آزاد کشمیر،پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم کو گرفتار ..

منگل 20 جون 2023 20:35

میرپور آزاد کشمیر،پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا

میرپور آزاد کشمیر میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے یونان کشتی حادثے کے ایک اور ملزم محمد رحیم عرف بابو کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے کشتی حادثے میں جاں بحق شاہد کو بیرون ملک بھیجا تھا۔ملزم ... مزید

آزاد کشمیر ،جہیز میں گاڑی، سونا نہ ملنے پر سسرالیوں کا تشدد، بہو نے ..

اتوار 28 مئی 2023 16:35

آزاد کشمیر ،جہیز میں گاڑی، سونا نہ ملنے پر سسرالیوں کا تشدد، بہو نے پریس کانفرنس کر ڈالی

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں جہیز میں گاڑی، سونا نہ ملنے پر سسرالیوں کے تشدد پر خاتون نے پریس کانفرنس کر ڈالی ۔ خاتون نے پریس کلب میں سسرالیوں کے خلاف پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ... مزید

دیرلوئر، شہید ٹریفک اہلکارکو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کردیا گیا ۔

بدھ 5 اپریل 2023 16:28

دیرلوئر، شہید ٹریفک اہلکارکو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کردیا گیا ۔

شہید ٹریفک اہلکار بخت زمین کو سرکاری اعزاز کیساتھ آبائی گاوں اوچ میں سپردخاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں سنئیر پولیس افسران و اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔بدھ کے روز تالاش بازار میں ڈیوٹی کے دوران نامعلوم ... مزید

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،وزیر ..

منگل 21 مارچ 2023 22:43

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔پاکستان اور کشمیر جغرافیائی اور خونی رشتوں میں اس ... مزید

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے، صدر آزادکشمیر ..

اتوار 12 فروری 2023 20:00

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے، صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان

آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو بتدریج سمجھ رہی ہے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگ جلد یا بدیر اپنا حق ... مزید

Load More