Local News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Local Urdu News سرگودھا شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Local news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

وفاقی ٹیکس محتسب، ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے والد ایم بشیر احمد قضائے الٰہی ..

بدھ 16 اگست 2023 18:42

وفاقی ٹیکس محتسب، ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے والد ایم بشیر احمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

وفاقی ٹیکس محتسب، ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے والد ایم بشیر احمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے. چند دنخوں سے آپ کی طبیعت نا ساز تھی۔ آپ کی عمر 90 برس تھی۔ نماز جنازہ سرگودھا میں ادا کر دی گئی۔ سرگودھا میں ... مزید

سرگودہا ،نقب زنی کے 5 مقدمات میں مطلوب گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار،نقدی ..

منگل 31 مئی 2022 17:10

سرگودہا ،نقب زنی کے 5 مقدمات میں مطلوب گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار،نقدی و مال مسروقہ برآمد

تھانہ شاہ پور سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی کے 5 مقدمات میں مطلوب گینگ کے سرغنہ کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کر کےنقدی و مال مسروقہ برآمدکر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان احمد خان کی ہدایت ... مزید

سرگودہا ،    قتل کے مجرم  کو عمر قید ،5 لاکھ جرمانے کی سزا

منگل 31 مئی 2022 17:10

سرگودہا ، قتل کے مجرم کو عمر قید ،5 لاکھ جرمانے کی سزا

سرگودہا کی مقامی عدالت نے قتل کے مجرم کو عمر قید اور5 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ قتل کے مجرم علی رضا نے 2021 میں معمولی تلخ کلامی پر محمدابوالکام کو قتل کر دیا تھا جس پر تھانہ پھلروان پولیس نے مقدمہ درج ... مزید

سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،12 ..

منگل 31 مئی 2022 17:07

سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،12 ملزمان گرفتار

سرگودھا پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔ترجمان سرگودھا پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر رضوان احمدخان کی ہدایت پر ... مزید

سرگودھا،ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار تین افراد جاںبحق ،چار زخمی ..

منگل 31 مئی 2022 16:48

سرگودھا،ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار تین افراد جاںبحق ،چار زخمی ہو گئے

ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار تین افراد جاںبحق اور چار زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے متوفین کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق ... مزید

پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل پر شکایت کا نوٹس ،ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ..

منگل 31 مئی 2022 16:47

پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل پر شکایت کا نوٹس ،ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے محکمہ صحت میانوالی کے افسران کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا

پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل پر شکائت کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے محکمہ صحت میانوالی کے افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انکوائری آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی۔زرائع کے ... مزید

کمشنر سرگودھا کا ای خدمت سنٹر پر چھاپہ ،سائلین کو ناقص سروسز کی فراہمی ..

منگل 31 مئی 2022 16:44

کمشنر سرگودھا کا ای خدمت سنٹر پر چھاپہ ،سائلین کو ناقص سروسز کی فراہمی پر انچارج ای خدمت سنٹر کو وارننگ ،ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن طلب

کمشنر سرگودھا نے ای خدمت سنٹر پر اچانک چھاپہ مار کر سائلین کو ناقص سروسز کی فراہمی پر انچارج ای خدمت سنٹر کو وارننگ کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو طلب کر لیا۔ زرائع کے مطابق کمشنر ڈاکٹر ... مزید

جھنگ سرگودھا روڈ پر سمال انڈسٹریل سٹیٹ فیزII کے قیام کیلئے اقدامات کا ..

منگل 31 مئی 2022 15:16

جھنگ سرگودھا روڈ پر سمال انڈسٹریل سٹیٹ فیزII کے قیام کیلئے اقدامات کا آغاز

پنجاب سمال انڈسٹری نے جھنگ سرگودھا روڈ پر سمال انڈسٹریل سٹیٹ فیزII کے قیام کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب سمال انڈسٹریل سٹیٹ کے زیر انتظام سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 24 اضلاع میں سمال انڈسٹریل ... مزید

ڈپٹی کمشنر  سرگودہا  کی ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

منگل 31 مئی 2022 15:16

ڈپٹی کمشنر سرگودہا کی ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

ڈپٹی کمشنر سرگودہا عمران قریشی سے ضلعی امن کمیٹی کے ارکان نے تعارفی ملاقات کی ۔ انہوں نے ضلعی ا من کمیٹی کے ارکان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ معاشرتی امن اور مذہبی رواداری کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ... مزید

اینٹی کرپشن کی کارروائی، جعلی بل پاس کرنے پر ایڈیٹراکائونٹ آفس میانوالی ..

منگل 31 مئی 2022 14:21

اینٹی کرپشن کی کارروائی، جعلی بل پاس کرنے پر ایڈیٹراکائونٹ آفس میانوالی گرفتار

اینٹی کرپشن سرگودھا نے میانوالی میں عبدالعزیز شاہ ایڈیٹر اکائونٹ آفس میانوالی کومحکمہ تعلیم کے اہلکاراوں سے ملی بھگت کر کے لاکھوں روپے کے جعلی بل پاس کرنے پر گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جونیئر ... مزید

سرگودھا میں غیر قانونی و بغیر نقشہ میرج ہالز،ہاوسنگ سوسائیٹیز اور ..

پیر 30 مئی 2022 13:08

سرگودھا میں غیر قانونی و بغیر نقشہ میرج ہالز،ہاوسنگ سوسائیٹیز اور کمرشل بلڈنگز کے خلاف ایکشن

سرگودھا میں غیر قانونی و بغیر نقشہ میرج ہالز،ہاوسنگ سوسائیٹیز اور کمرشل بلڈنگز کے خلاف ایکشن میں ضلعی انتظامیہ کے حکم پر ایک ہاؤسنگ سیکم اور 5 میرج ہالز کو غیر قانونی تعمیرات پر ایڈمن آفس سمیت مکمل ... مزید

ضلع سرگودھا میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 27 مئی 2022 15:57

ضلع سرگودھا میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ضلع سرگودھا میں جمعہ کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔اس حوالے سے مساجداور امام بارگاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر بھر میں پولیس ... مزید

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی اربوں روپے مالیت کے رقبوں پر ..

جمعہ 27 مئی 2022 14:56

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی اربوں روپے مالیت کے رقبوں پر قائم 123 ہاوسنگ سوسائٹیاں کو غیر قانونی قرار دیدیا

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی اربوں روپے مالیت کے رقبوں پر قائم 123 ہاوسنگ سوسائٹیاں کو غیر قانونی قرار دے کر ان کے خلاف گرینڈ آپریشن میں تین ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے دفاترز کو سیل اور تشہری ... مزید

سرگودھا کے رہائشی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والے شوہر کو اس کی بیوی ..

جمعہ 27 مئی 2022 12:14

سرگودھا کے رہائشی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والے شوہر کو اس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا

سرگودھا کے رہائشی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والے شوہر کو اس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا۔سرگودھا شہر کے رہائشی منی ایکسچینج کے کاروبار کرنے والے سیف اللہ نامی شخص نے بتایا کہ 7 برس قبل مقام حیات کی رہائشی ... مزید

اشتہاری مجرمان وعدالتی مفروران کے خلاف کارروائی،آٹھ ملزمان گرفتار

جمعرات 26 مئی 2022 16:44

اشتہاری مجرمان وعدالتی مفروران کے خلاف کارروائی،آٹھ ملزمان گرفتار

اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پھلروان پولیس نے ملزم یاسر کو گرفتارکرلیا ہے ۔ اسی طرح تھانہ عطا شہید پولیس نے رضوان،تھانہ صدر بھلوال پولیس نے شہباز،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے ریاض ... مزید

سرگودھا، منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،11 ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:40

سرگودھا، منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،11 ملزمان گرفتار،منشیات و ناجائز اسلحہ برآمد

منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بھلوال صدر پولیس نے ملزم شہباز سے چرس 525گرام،تھانہ شاہ نکڈرپولیس نے حبیب سے بندوق12بور،شریف سے پسٹل 30بور،تھانہ فیکٹری ... مزید

سرگودہا،نماز جمعہ کا سکیورٹی پلان جاری

جمعرات 26 مئی 2022 16:40

سرگودہا،نماز جمعہ کا سکیورٹی پلان جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودہا ڈاکٹر رضوان احمدخان کی خصوصی ہدایت پر نماز جمعہ کے سلسلہ میں سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع بھر کی مساجداور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت ... مزید

سرگودھا، پکار 15پرقبضہ اراضی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 26 مئی 2022 16:38

سرگودھا، پکار 15پرقبضہ اراضی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن ناصر عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ پکار 15پر قبضہ اراضی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم عابد علی کو گرفتارکرلیا ۔ گرفتار ملزم نے ... مزید

ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت

جمعرات 26 مئی 2022 15:29

ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت ایک ہفتہ میں ہاٹ سپاٹ جگہ کلیئر کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈینگی کی افزائش والی جگہوں کو کلیئر ... مزید

سرگودھا میں یوم تکبی    ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائے گا

جمعرات 26 مئی 2022 15:10

سرگودھا میں یوم تکبی ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائے گا

پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی 24ویں سالگرہ یوم ِتکبیر ملی جوش و جذبہ کیساتھ کل 28 مئی بروز ہفتہ کو منایا جائے گا ملک بھر میں اس سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ۔پاکستان ... مزید

Load More