Kashmir News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Kashmir Urdu News سرگودھا شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Kashmir news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے لہو سے ..

پیر 5 فروری 2024 16:23

مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے لہو سے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی، کمشن سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی

کمشنر سرگودھا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے لہو سے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی۔جو حق وباطل کی جنگ ہے جبکہ دنیا پاکستان کو اپنے حق سے دستبردار ... مزید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے محاصرہ کے چار سال گزرنے پر 5اگست کویوم ..

بدھ 2 اگست 2023 19:52

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے محاصرہ کے چار سال گزرنے پر 5اگست کویوم ِاستحصال ِکشمیربھر پورطریقے سے منایا جائیگا، کمشنرسرگودھا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے مسلسل محاصرہ ظلم وتشدد اور خوف وہراس کے چار سال گزرنے پر 5اگست بروزہفتہ یوم ِاستحصال ِکشمیربھر پور طریقے منایا جائیگا۔ اس حوالے سے سرگودھا ڈویژن کے ... مزید

معاشرے میں امن و امان کے قیام کیلئے میڈیا کا اہم کردار ہوتا ہے، ریجنل ..

جمعرات 27 اکتوبر 2022 23:00

معاشرے میں امن و امان کے قیام کیلئے میڈیا کا اہم کردار ہوتا ہے، ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا

ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا محمد اظہر اکرم نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کے قیام کیلئے میڈیا کا اہم کردار ہوتا ہے، عوامی مسائل کے حل کیلئے میڈیا اور پولیس کا تعاون جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

دو موٹر سائیکلوں کے خوفناک تصادم کے نتیجہ میں ایک جاں بحق، دو شدید زخمی

منگل 26 جولائی 2022 15:05

دو موٹر سائیکلوں کے خوفناک تصادم کے نتیجہ میں ایک جاں بحق، دو شدید زخمی

سرگودھا کے سلانوالی فروقہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودہا کی نواحی سلانوالی میں فروقہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ..

ہفتہ 5 فروری 2022 15:37

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام 5 فروری بطور یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ اس حوالے سے مسئلہ کشمیر اور عالمی رویہ کے عنوان سے سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں پروفیسر ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج  کی طالبات نے کشمیریوں بہن بھائیوں ..

ہفتہ 5 فروری 2022 15:35

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج کی طالبات نے کشمیریوں بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کالج چاندنی چوک  سرگودھا  کی طالبات نے  پرنسپل سعیدہ جمشید کی قیادت میں کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی ۔اس موقع پر پرنسپل نے کہاکہ کشمیری بھائیوں ... مزید

سرگودھا،ٹریفک حادثہ سمیت مختلف واقعات میں 12 سالہ بچے سمیت چار افراد ..

ہفتہ 5 فروری 2022 15:10

سرگودھا،ٹریفک حادثہ سمیت مختلف واقعات میں 12 سالہ بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے

ٹریفک حادثہ سمیت مختلف واقعات میں 12 سالہ بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے دو کو تشویشناک میں ریفر کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن میں خوشاب محلہ حسین آباد میں 12 سالہ ... مزید

ڈاکٹر طاہرالقادری کا 10 نکاتی انقلابی ایجنڈاعوام کے دلوں کی آواز ہے‘طاہر ..

پیر 5 جولائی 2021 14:25

ڈاکٹر طاہرالقادری کا 10 نکاتی انقلابی ایجنڈاعوام کے دلوں کی آواز ہے‘طاہر کھوکھر

جموں وکشمیر عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ، سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ ، امیدوار حلقہ ایل اے۔34محمد طاہرکھوکھر نے کہا ہے ڈاکٹر طاہرالقادری کا 10 نکاتی انقلابی ایجنڈاعوام کے دلوں کی آواز ہے۔ آئندہ انتخابات ... مزید

سرگودھا‘بچیوں کے رشتوں کے گھریلو تنازعہ پر 7 بچوں کی ماں نے اپنی دو ..

اتوار 28 جون 2020 13:30

سرگودھا‘بچیوں کے رشتوں کے گھریلو تنازعہ پر 7 بچوں کی ماں نے اپنی دو بچیوں سمیت زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

بچیوں کے رشتوں کے گھریلو تنازعہ پر 7 بچوں کی ماں نے اپنی دو بچیوں سمیت زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔جن کو علاقہ کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن ... مزید

سرگودھا ،پولیس نے ڈکیتی کے دو مقدمات میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاریوں کو ..

ہفتہ 20 جون 2020 12:27

سرگودھا ،پولیس نے ڈکیتی کے دو مقدمات میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر کے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی

سرگودھا پولیس نے ڈکیتی کے دو مقدمات میں مطلوب 2 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر کے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں اشتہاری مجرمان کے خلاف جاری مہم میں تھانہ شاہ پورصدر پولیس ... مزید

سرگودھا‘ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاںبحق ‘ واپڈا پول سے کرنٹ لگنے سے 5 سالہ ..

جمعہ 5 جون 2020 12:50

سرگودھا‘ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاںبحق ‘ واپڈا پول سے کرنٹ لگنے سے 5 سالہ بچہ زخمی ہو گیا

ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاںبحق اور واپڈا پول سے کرنٹ لگنے سے 5 سالہ بچہ زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ قائدآباد میں گزشتہ روزٹرین کی ٹکرسیچک5ٹی ... مزید

سرگودھا‘پانی کے غیر قانونی کنکشن میں شہری کی گرفتاری پر اہل دیہہ سراپا ..

جمعہ 5 جون 2020 12:50

سرگودھا‘پانی کے غیر قانونی کنکشن میں شہری کی گرفتاری پر اہل دیہہ سراپا احتجاج بن گئے

پانی کے غیر قانونی کنکشن میں شہری کی گرفتاری پر اہل دیہہ سراپا احتجاج بن گئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن میں کٹھہ سگھرال کے گاوں دائیوال منگوال روڈ نئی آبادی میں واٹرسپلائی کیغیر قانونی کنکشن ... مزید

روجھان کے علاقہ سونمیانی میں کچے کے جرائم پیشہ افرادتین پولیس اہلکاروں ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

روجھان کے علاقہ سونمیانی میں کچے کے جرائم پیشہ افرادتین پولیس اہلکاروں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے روپوش ہو گئے

روجھان کے علاقہ سونمیانی میں کچے کے جرائم پیشہ افرادتین پولیس اہلکاروں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے روپوش ہو گئے۔پولیس کی نفری اشتہاریوں کی تلاش کے لئے کچے میں گئی تو جرائم پیشہ افراد نے اہلکاروں کو ... مزید

سرگودھا ریجن میں احساس پروگرام میں ڈیوٹی پر تعینات لیڈی کانسٹیبل کورونا ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

سرگودھا ریجن میں احساس پروگرام میں ڈیوٹی پر تعینات لیڈی کانسٹیبل کورونا کا شکار

سرگودھا ریجن میں وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام میں ڈیوٹی پر تعینات لیڈی کانسٹیبل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اس کو گھر منتقل کر کے آبائی مکان کو قرنطینہ قرار دے کر محکمہ صحت کا عملہ تعینات ... مزید

سرگودھا شہر میں مکان دکھانے کا بہانہ بنا کر 65 سالہ شخص نے دوشیزہ کو ..

منگل 26 مئی 2020 14:20

سرگودھا شہر میں مکان دکھانے کا بہانہ بنا کر 65 سالہ شخص نے دوشیزہ کو بے آبرو کردیا

سرگودھا شہر میں مکان دکھانے کا بہانہ بنا کر 65 سالہ شخص نے دوشیزہ کو بے آبرو کردیا اور فرار ہو گیا۔متاثرہ لڑکی نے بھائی کے ہمراہ تھانہ رپورٹ کر دی جس کے باوجود تاحال واردات کا مقدمہ درج نہ ہو سکا اور ... مزید

پروموشن کے بعد پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، افسران اپنی ذمہ داریاں ..

منگل 3 مارچ 2020 16:55

پروموشن کے بعد پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، افسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سر ا نجام دیں، ریجنل پولیس آفیسر افضال احمد کوثر

پروموٹ ہونے کے بعد آپ تمام افسران پر پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں اپنی ذمہ داریاں مزید احسن طریقہ سے سر ا نجام دیں ۔ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر افضال احمد کوثرنے ر یجن ہذا سے پنجاب ... مزید

کشمیریوں سے اظہار ِیکجہتی5فروری کوضلع بھر میں بھر پور منانے کا فیصلہ

بدھ 29 جنوری 2020 17:15

کشمیریوں سے اظہار ِیکجہتی5فروری کوضلع بھر میں بھر پور منانے کا فیصلہ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر 5 فروری یوم کشمیر کو دینی وملی جوش جذبے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طو رپر منانے کیلئے ڈپٹی کمشنر سرگودہا نے اپنے کانفرنس روم میں ایک اجلا س کی صدارت کی ... مزید

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 12ویں برسی 27دسمبر کو عقیدت و احترام ..

پیر 2 دسمبر 2019 17:42

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 12ویں برسی 27دسمبر کو عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 12ویں برسی 27دسمبر کو نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائیگی۔ اس سلسلہ میں مرکزی تقریب لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ برسی کی تیاریوں کے سلسلہ میں پبلک سیکرٹریٹ ... مزید

0 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی( آج) 2 دسمبر کو حیدر ..

اتوار 1 دسمبر 2019 12:40

0 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی( آج) 2 دسمبر کو حیدر آباد سندھ میں ہوگی

رواں سال کی آخری 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 2 دسمبر کو حیدر آباد سندھ میں ہوگی۔زرائع کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی یہ 80 ویں قرعہ اندازی امسال کی آخری ... مزید

سرگودھا ریجن کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کے عملہ کو ڈی ایچ کیو ..

اتوار 1 دسمبر 2019 12:40

سرگودھا ریجن کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کے عملہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بلڈ بنک میں تربیت دی گئی

سرگودھا ریجن کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کے عملہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بلڈ بنک میں تربیت دی گئی۔زرائع کے مطابق ٹیلی ایچ کیو ہسپتال کے عملہ نے ڈی ایچ کیو جوہرآباد میں ڈاکٹر جاوید بی ٹی او کی زیر ... مزید

Load More