Sports News of Toba Tek Singh in Urdu

Toba Tek Singh City's Sports Urdu News ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Toba Tek Singh on UrduPoint local section. Full coverage on Toba Tek Singh city Sports news. Including photos & videos.

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ و پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی ..

منگل 9 جنوری 2024 18:08

محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ و پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے کا آغاز کردیا گیا

محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔منیجر ٹوبہ ٹیک سنگھ ای روز گار سید حیدر علی شا نے بتایا کہ ... مزید

پاکستانی تاریخ کی پہلی ہاکی لیگ 20 دسمبر کو گوجرہ میں شروع ہوگی

پیر 18 دسمبر 2023 19:04

پاکستانی تاریخ کی پہلی ہاکی لیگ 20 دسمبر کو گوجرہ میں شروع ہوگی

پاکستانی تاریخ کی پہلی خواتین ہاکی لیگ کا آغاز 20دسمبر بروز بدھ سے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں انٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ملکی تاریخ کی اس پہلی ہاکی لیگ میں پاکستان بھر سے ہاکی کی ... مزید

سالانہ سپورٹس فیسٹول   ،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333گ ب کی ٹیم نے  فٹ بال ..

پیر 11 دسمبر 2023 17:17

سالانہ سپورٹس فیسٹول ،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333گ ب کی ٹیم نے فٹ بال میچ جیت لیا

ضلعی سطح پر منعقد ہونے والے سالانہ سپورٹس فیسٹول میں فٹ بال کے مقابلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 333گ ب تحصیل پیر محل کی فٹ بال ٹیم نے تحصیل گوجرہ کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میچ جیت لیا،دونوں ... مزید

ڈپٹی کمشنر قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے سرگرم، پہلی وومن ہاکی لیگ گوجرہ ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 22:45

ڈپٹی کمشنر قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیے سرگرم، پہلی وومن ہاکی لیگ گوجرہ ہاکی اسٹیڈیم میں 16 دسمبر سے 20 دسمبر تک کھیلی جائے گی

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی زیر قیادت ملک کی پہلی وومن ہاکی لیگ ضلع کونسل، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پی ایچ ایف وومن کے تعاون سے گوجرہ کے انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی۔ٹورنامنٹ ... مزید

کبڈی کے انٹر نیشنل کھلاڑی د شکیل جٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

ہفتہ 15 جنوری 2022 22:49

کبڈی کے انٹر نیشنل کھلاڑی د شکیل جٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

کبڈی کے انٹر نیشنل کھلاڑی قومی کبڈی ٹیم اور پاکستان آرمی کے مایہ ناز کبڈی کھلاڑی محمد شکیل جٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گائوں چک نمبر 320ج ب کا رہائشی محمد شکیل جٹ موٹر ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ رانا عمر فاروق کی پولیس سپورٹس فیسٹیول میں ..

جمعرات 10 دسمبر 2020 17:51

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ رانا عمر فاروق کی پولیس سپورٹس فیسٹیول میں ایلیٹ فورس اور ضلع پولیس کے مابین کھیلے جانے والے فٹ بال کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ رانا عمر فاروق کی پولیس سپورٹس فیسٹیول میں ایلیٹ فورس اور ضلع پولیس کے مابین کھیلے جانے والے فٹ بال کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ ... مزید

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کا افتتاح

جمعہ 24 جنوری 2020 18:38

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر آمنہ منیرنے ہاکی سٹیڈیم ہائوسنگ کالونی میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کا افتتاح کیا،ٹورنامنٹ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نامور ہاکی کلبوں کی ٹیموں نے حصہ ... مزید

اعلیٰ پولیس افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر قومی کرکٹر عامر یامین کو ..

اتوار 22 اکتوبر 2017 19:41

اعلیٰ پولیس افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر قومی کرکٹر عامر یامین کو تھانے کی ہوا کھانا پڑ گئی

قومی کرکٹر عامر یامین کو اعلیٰ افسر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا اور انہیں 2 گھنٹے تک تھانے میں رکھنے کے بعد انہیں چھوڑا گیا۔سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زیر تعمیر سٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھانے کیلئے غیر ملکی ماہرین ..

منگل 21 مارچ 2017 23:10

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زیر تعمیر سٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھانے کیلئے غیر ملکی ماہرین کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

پاکستان ہاکی میں نمایاں مقام رکھنے والے شہر گوجرہ میں انٹرنیشنل معیار کے زیر تعمیر سٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھانے کیلئے غیر ملکی ماہرین کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع ہے۔گوجرہ ہاکی سٹیڈیم میں ان دنوں ... مزید

ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

جمعرات 9 مارچ 2017 21:09

ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کا تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا، آسٹروٹرف بچھانے کے لئے بین الاقوامی کمپنی کے ماہرین، پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری اور سابق اولمپینئز نے سٹیڈیم کا معائنہ کیا۔ پنجاب ... مزید

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں ..

منگل 7 مارچ 2017 22:03

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں گے

معروف کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل 8مارچ بدھ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں گے ،اپنے دورہ کے دوران ہائوسنگ کالونی نمبر ایک میں نئے تعمیر ہونے والے ہاکی سٹیڈیم ... مزید

ٹیبل ٹینس ہال کمالیہ کا سنگ بنیاد چوہدری اسدا لرحمن نے رکھ دیا

ہفتہ 26 نومبر 2016 21:07

ٹیبل ٹینس ہال کمالیہ کا سنگ بنیاد چوہدری اسدا لرحمن نے رکھ دیا

ٹیبل ٹینس ہال کمالیہ کا سنگ بنیاد چوہدری اسدا لرحمن نے رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے مسلم لیگ ن چوہدری اسد الرحمن نے کہا ہے کہ کمالیہ میں کھیلوں کے حوالہ سے ٹیلنٹ پایا جاتا ہے۔گذشتہ ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ :سپورٹس سٹیڈیم میں سجا ایک روزہ ٹیپ بال کرکٹ میلہ ،گریس ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:09

ٹوبہ ٹیک سنگھ :سپورٹس سٹیڈیم میں سجا ایک روزہ ٹیپ بال کرکٹ میلہ ،گریس کلب ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم قرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ سپورٹس سٹیڈیم میں سجا ایک روزہ ٹیپ بال کرکٹ میلہ ،گریس کلب ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی پہلے بھائی عبدالحبیب میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی آٹھ ٹیموں نے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کا دلچسپ مقابلہ

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:09

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کا دلچسپ مقابلہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی برسات کردی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں چار سو ڈیم میں طمانچے دار کبڈی میچ میں پاکپتن اور جھنگ ، ٹوبہ ... مزید

قومی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں چل بسا

جمعرات 1 جنوری 2015 13:55

قومی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں چل بسا

گوجرہ میں ڈجکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی تجمل باجوہ انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تجمل باجوہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے نتیجے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ : جشن آزادی کبڈی میلہ کھلاڑیو ں کے داو پیچ دونوں ٹیموں ..

جمعہ 15 اگست 2014 18:42

ٹوبہ ٹیک سنگھ : جشن آزادی کبڈی میلہ کھلاڑیو ں کے داو پیچ دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : جشن آزادی کبڈی میلہ کھلاڑیو ں کے داو پیچ دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے ۔دیوی داس کی ٹیم سے کبڈی کا فائنل میچ جیت لیا ہزاروں شائقین نے کبڈی میلہ سے لطف اندوز۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ... مزید

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان اپنی 24ویں سالگرہ 24دسمبر کو منائیں ..

بدھ 18 دسمبر 2013 14:54

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان اپنی 24ویں سالگرہ 24دسمبر کو منائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان اپنی 24ویں سالگرہ 24دسمبر کو منائیں گے ،جنید خان 24دسمبر 1989ء کو شمالی علاقہ جات میں پیدا ہوئے ،سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹا جائے گا ،اور پاکستانی کرکٹ کے عروج و زوال ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،پی پی 89میں عوامی پذیرائی حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ، شوکت ..

جمعرات 25 اپریل 2013 23:45

ٹوبہ ٹیک سنگھ،پی پی 89میں عوامی پذیرائی حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ، شوکت علی بلوچ کا گدھا ریڑھیوں کا جلوس

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ پی پی 89میں عوامی پذیرائی حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ،حلقہ PP.89سے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی شوکت علی خان بلوچ نے اپنی قیادت میں گدھا ریڑھیوں کا ایک جلوس نکالا او ر عوامی اجتماع ... مزید

پاکستان ہاکی کو سو سے زائد اولمپئینز دینے والے لیجنڈ استاد اسلم روڈا ..

پیر 21 جنوری 2013 17:04

پاکستان ہاکی کو سو سے زائد اولمپئینز دینے والے لیجنڈ استاد اسلم روڈا انتقال کرگئے

پاکستان ہاکی کو سو سے زائد اولمپئینز دینے والے لیجنڈ استاد اسلم روڈا قضا ئے الہی سے انتقال کرگئے، استاد اسلم روڈا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورشیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ یاد رہے کہ پاکستان ... مزید

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ و کپتان منظور الحسن سینئر امپائر بن گئے

منگل 13 جولائی 2010 14:09

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ و کپتان منظور الحسن سینئر امپائر بن گئے

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ و کپتان منظور الحسن سینئر امپائر بن گئے۔ گزشتہ روز اولمپئین رشید الحسن اکیڈمی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ میں ہاکی کا نمائشی میچ منعقد ہوا جس میں امپائرنگ کے فرائض ... مزید

Load More