Important News of Zhob in Urdu

Zhob City's Important Urdu News ژوب شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Zhob on UrduPoint local section. Full coverage on Zhob city Important news. Including photos & videos.

ژوب شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سیدال ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانا بلوچستان کیلئے نواز شریف ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:35

سیدال ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانا بلوچستان کیلئے نواز شریف کا تحفہ ہے،سردار جمعہ گل ناصر

چیف آف ناصر سردار جمعہ گل ناصر نے سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر تے ہوئے کہا کہ سیدال ناصر کو سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوئے پر ہمارے بلوچستان کے لئے نواز شریف ... مزید

رات گئے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 14 فروری 2024 22:58

رات گئے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو بلوچستان کے ضلع ژوب اور دیگر کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث خوف و ہراس ... مزید

ژوب کے عوام کو صحت تعلیم اور زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ..

منگل 9 جنوری 2024 20:45

ژوب کے عوام کو صحت تعلیم اور زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے،حاجی علاؤالدین مندوخیل

عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار حاجی علاؤالدین مندوخیل نے کہا ہے کہ ژوب کے عوام کو صحت تعلیم اور زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں ... مزید

ژوب ،میونسپل کمیٹی کے انتخابات مکمل ،آزاد امیدوار شاہ باران کاکڑ ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 19:40

ژوب ،میونسپل کمیٹی کے انتخابات مکمل ،آزاد امیدوار شاہ باران کاکڑ 25 ووٹ لیکر چیئرمین میونسپل کمیٹی منتخب

ژوب میں میونسپل کمیٹی کے انتخابات مکمل ،آزاد امیدوار شاہ باران کاکڑ 25 ووٹ لے کر چیئرمین میونسپل کمیٹی منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ژوب میں میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدوار ... مزید

ایریگیشن ایسوسی ایشن کے زونل صدر کی زیر صدارت انتخابات بارے لیبر نمائندگان ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 19:45

ایریگیشن ایسوسی ایشن کے زونل صدر کی زیر صدارت انتخابات بارے لیبر نمائندگان کا اجلاس

ایریگیشن ایسوسی ایشن کے زونل صدر محمد ہاشم حریفال کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سے لیبر نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں ایریگیشن ایمپلائز ... مزید

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے طلباء کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 22:56

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے طلباء کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ شیخان کا دورہ

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب میں زیرِ تعلیم اے ڈی اے سوشیالوجی، اردو، اکنامکس اور پولٹیکل سائنس کے طلباء نے اپنے اساتذہ کی زیر نگرانی تحقیقی کام کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ شیخان ژوب ... مزید

نگران حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت کیلئے عمرکی بلا ئی حد میں کمی کرناتعلیم ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 20:30

نگران حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت کیلئے عمرکی بلا ئی حد میں کمی کرناتعلیم یافتہ نوجوانوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے،مولاناعبدالحلیم شاہکار

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے ضلعی امیر مولاناعبدالحلیم شاہکار ،جنرل سیکرٹری مولوی محمداکرم نیاز،مولاناالحاج اصامل دین،اخترجان غوریزئی،ولی داد باتوزئی اورضلعی ترجمان ولی خان غوریزی نے کہا ہے ... مزید

ژوب میں ٹریفک حادثہ 4افراد جاں بحق

اتوار 10 ستمبر 2023 22:15

ژوب میں ٹریفک حادثہ 4افراد جاں بحق

ژوب میں ٹریفک حادثہ 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ مسافر پور کے قریب ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میںمیونسپل کمیٹی ژوب کے چیئرمین سردار ناصر خان ... مزید

ٹرانسپورٹ یونین ژوب  ڈویژنل کابین کی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی ..

پیر 31 جولائی 2023 20:25

ٹرانسپورٹ یونین ژوب ڈویژنل کابین کی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی ڈرائیو رکے قتل کی مذمت

ٹرانسپورٹ یونین ژوب کی ڈویژنل کابینہ نے گزشتہ روز یارک موٹروے پر رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی کے ڈرائیور اسلم خان کے جاں بحق ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہراہوں پر موٹروے پولیس ... مزید

صوبائی سیکرٹری ہیلتھ اسفندیار کاکڑ اور ڈائریکٹر جنرل بلوچستان قاضی ..

بدھ 26 جولائی 2023 22:20

صوبائی سیکرٹری ہیلتھ اسفندیار کاکڑ اور ڈائریکٹر جنرل بلوچستان قاضی نور محمد بلوچ کا ژو ب کا دورہ

صوبائی سیکرٹری ہیلتھ اسفندیار کاکڑ اور ڈائریکٹر جنرل بلوچستان قاضی نور محمد بلوچ کا دورہ ژوب کے دوران کمشنر ژوب ڈویژن سعید عمرانی ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی محمدخان کبزئی کے ہمراہ ... مزید

ژوب میں پاک فوج کا کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد جہنم واصل

بدھ 12 جولائی 2023 22:21

ژوب میں پاک فوج کا کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد جہنم واصل

ژوب میں پاک فوج کا کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد جہنم واصل، آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ژوب گریژن میں دہشت گردوں کی جانب سے ... مزید

بلوچستان کے تمام مسائل ایک جیسے ہیں ،سید عمرانی

اتوار 18 جون 2023 19:40

بلوچستان کے تمام مسائل ایک جیسے ہیں ،سید عمرانی

بلوچستان کے تمام مسائل ایک جیسے ہیں عوام جو تکالف اٹھا رہے ہیں ان تمام مسائل کو ٹھیک کرنے کے لئے ہمیں زمہ داری سونپی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار کمشنرژوب ڈویژن سید عمرانی نے سماجی کارکن سردارزادہ ... مزید

ٓژوب، ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور تمام عملے کا ..

ہفتہ 17 جون 2023 20:40

ٓژوب، ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور تمام عملے کا اجلاس طلب کر لیا

ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام ڈاکٹروں اور تمام عملے کو سرکٹ ہائوس میں منعقدہ اجلاس میں طلب کر لیا ہے، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کوئی کمی نہیں ہے ہسپتال میں میل ڈاکٹر ڈینٹل سرجن سمیت20 ڈاکٹر، ... مزید

ْایس پی پولیس ژوب کے تبادلے کے موقع پر پولیس لائن ژوب میں پروقار الوادعی ..

پیر 29 مئی 2023 21:20

ْایس پی پولیس ژوب کے تبادلے کے موقع پر پولیس لائن ژوب میں پروقار الوادعی تقریب کا انعقاد

ژوب ایس پی پولیس ژوب خلیل اللہ کاکڑ کے تبادلے کے موقع پر پولیس لائن ژوب میں پروقار الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کمشنرژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی، ایس پی پولیس شیرانی عبدالحق، اسسٹنٹ ... مزید

سراج الحق پر حملہ جماعت اسلامی پر حملہ ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کریں ..

ہفتہ 20 مئی 2023 19:30

سراج الحق پر حملہ جماعت اسلامی پر حملہ ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،مولانا عبدالناصر

جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا عبدالناصر ،مولوی مولاداد کاکڑ ،عبداللہ شاکر ،حفیظ الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق پر حملہ پوری جماعت اسلامی پر حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت ... مزید

ژوب کا امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

ہفتہ 20 مئی 2023 19:30

ژوب کا امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

پاکستان میں صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال جبکہ صوبے کے عوام زندگی کے تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ،نائب امیر مولانا ... مزید

ژوب شہر میں آٹے کی شدید بحران ،50کلو تھیلی کی قیمت 8000 روپے

بدھ 3 مئی 2023 22:18

ژوب شہر میں آٹے کی شدید بحران ،50کلو تھیلی کی قیمت 8000 روپے

ژوب شہر میں آٹے کی شدید بحران کی وجہ سے عوام سخت پریشان ھیں آٹے کی 50 کلو تھیلی کی قیمت 8000 روپے ہے ذرائع کے مطابق باہر سے آنے والے آٹے کے ٹرکوں کو روک کر آٹے پر مکمل پابندی لگائی ہے آٹے کا بحران روز بروز ... مزید

عوام کی محرومیوں کو ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ژوب کے غیور عوام اپنے ..

بدھ 26 اپریل 2023 17:20

عوام کی محرومیوں کو ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ژوب کے غیور عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو جائیں ،مشیر اطلاعات حاجی مٹھا خان کاکڑ

عوام کی تیس سالوں کے محرومیوں کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ڑوب کے غیور عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہو جائیں ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر اطلاعات حاجی مٹھا خان کاکڑ نے کلی مندے زئی بابر ... مزید

ہرنائی میڈیکل اسٹور ایسوسی کے ضلعی صدر و سینئر صحافی عبدالصمد ترین ..

بدھ 5 اپریل 2023 22:05

ہرنائی میڈیکل اسٹور ایسوسی کے ضلعی صدر و سینئر صحافی عبدالصمد ترین پر قاتلانہ حملے افسوسناک ہے ،نیو پریس کلب شاہرگ کے عہدیداران

پریس کلب ژوب کے صدر اختر گل مندوخیل و دیگر عہدیداروں نے کہاہے کہ ہرنائی میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن کے صدر و چیئرمین انسانی حقوق سینئر صحافی عبدالصمد خان ترین پر کل سحری کے وقت گھر کے سامنے نامعلوم ... مزید

گٹکی ایریا بابر جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پیر 3 اپریل 2023 21:35

گٹکی ایریا بابر جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

گٹکی ایریا بابر جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، ایس ایچ او گٹکی ایریا سوراب لوون کے مطابق ژوب شہر سے تقریبا بیس کلومیٹر پر واقع گٹکی بابر جنگل سے 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ،نوجوان کو ... مزید

Load More