Usman Buzdar - Urdu News
عثمان بزدار ۔ متعلقہ خبریں
-
کسان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ، کسان کارڈ کو لانچ کریں گے ،حکومت آئندہ ماہ تعلیمی پالیسی جاری کرے گی ، صوبائی وزراء کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال
منگل 16 اپریل 2024 - -
کسان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،مکمل سپورٹ کرینگے، گندم کی امدادی قیمت 3900روپے من مقرر کی گئی ‘ حکومت کا ایوان میں پالیسی بیان
ہمیں معلوم ہے باردانہ کتنا ہونا چاہیے ،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی بھی تیار ی ہے ،23لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہے‘ وزیر خوراک گندم خریداری پالیسی پر نظر ثانی کی جائے، ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
حکومت کا نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو 30 دنوں میں 10 ماہ کی تنخواہیں، واجبات ادا کرنےکا اعلان
گزشتہ حکومت نے تعلیمی نظام کے ساتھ جو زیادتیاں کیں وہ ڈھکی چھپی نہیں،عثمان بزدار اور مراد راس کے تمام نارواسلوک کے اثرات ختم کریں گے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیر تعلیم کا ایک ماہ میں اساتذہ کے 10 ماہ کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا اعلان
اساتذہ کے مسائل سے آگاہی کیلئے ٹیچر کمپلینٹ پورٹل بنانے پر کام تیزی سے جاری ہے‘ رانا سکندر حیات
پیر 15 اپریل 2024 - -
اساتذہ کے مسائل سے آگاہی کیلئے ٹیچر کمپلینٹ پورٹل بنانے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ رانا سکندر حیات
پیر 15 اپریل 2024 -
عثمان بزدار سے متعلقہ تصاویر
-
سابق صدرایوب کاپوتاپہلے گریبان میں جھانکے وہ کس منہ سے تحفظ آئین کی بات کررہاہی ‘ اختر اقبال ڈار
بانی پی ٹی آئی اور عمر ایوب پہلے 2018میں مینڈیٹ چوری کا حساب دیں‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نظریاتی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
سابق صدرایوب کاپوتاپہلے گریبان میں جھانکے وہ کس منہ سے تحفظ آئین کی بات کررہاہی ‘ اختر اقبال ڈار
بانی پی ٹی آئی اور عمر ایوب پہلے 2018میں مینڈیٹ چوری کا حساب دیں] چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نظریاتی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اپنا اور اپنے دوستوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وفاق کی تمام اکائیاں ایک پیج پر ہیں، کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطاءاللہ تارڑ
بدھ 27 مارچ 2024 - -
چینی دوستی، پاکستانی یا حساس تنصیبات ہوں، تحفظ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائیگا، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائیگی،وزیر اطلاعات
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اپوزیشن لیڈر سے بدتمیزی نہیں ہونی چاہئیے تھی ہم اس کی حمایت نہیں کرتے، صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن،سپیکر نے اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے تک ملتوی کردیا
منگل 26 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بنچوں سے مبینہ نازیبا اشاروں پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دیگر لیگی خواتین کے ہمراہ ایوان سے واک آئوٹ کردیا
پیر 25 مارچ 2024 -
-
اپوزیشن بنچوں سے مبینہ نازیبا اشاروں پر وزیراطلاعات کاشدید احتجاج ،خواتین اراکین کے ہمراہ واک آئوٹ
پیر 25 مارچ 2024 - -
محکمہ اینٹی کرپشن کا عثمان بزدار کے 9 قریبی رشتے داروں کیخلاف ایکشن
آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں انکوائری فائلیں کھول لیں، ڈپٹی کمشنرز سے جائیدادوں کا ریکارڈ مانگ لیا
ساجد علی پیر 25 مارچ 2024 - -
مریم نواز پنجاب حکومت کیسے چلا رہی ہیں؟
ڈی ڈبلیو بدھ 20 مارچ 2024 - -
آشیانہ ہاﺅسنگ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج سمیت چار ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
فیصل علوی جمعہ 15 مارچ 2024 - -
آشیانہ کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کرنیوالے جج سمیت 4 سیشن ججز کے تبادلے
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کے لیے پونے 3 کروڑ روپے طلب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد اس کے ٹائرز تبدیل کرنے کی سفارش کی گئی، وزیر اطلاعات پنجاب
محمد علی جمعہ 15 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد ٹائرز تبدیل کرنے کی سفارش کی گئی ‘ عظمیٰ بخاری
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
پنجاب میں کارکردگی کاغذوں میں نہیں گراؤنڈ پر نظر آئے گی:حنا پرویز بٹ
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز باتیں نہیں عملی کام کر رہی ہیں،حنا پرویزبٹ
جمعرات 7 مارچ 2024 -
Latest News about Usman Buzdar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Usman Buzdar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عثمان بزدار سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
لاہور کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں
روزانہ کی بنیاد پر 1 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں
-
زراعت کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
کاشتکاروں کو موسمیاتی تبدیلیوں قدرتی آفات اور ٹڈی دل کے نقصانات کے ازالے کیلئے بیمہ سہولت کی فراہمی
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
مزید مضامین
عثمان بزدار سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.