Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل ..

بدھ 8 مئی 2024 23:50

پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، حکومت اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل اور پرنٹ میڈیا ... مزید

قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو  بھولے ہیں نہ بھولیں گے

بدھ 8 مئی 2024 23:40

قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9مئی کو ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ہمیں آگے بڑھنا ہے اور ترقی کی منازل طے کرنی ہیں، اپنی آنے والی نسلوں کو ایک ... مزید

اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:40

اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات تمام افراد کی فلاح ... مزید

پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:27

پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق

پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے ایک نئے مضبوط اور پرجوش کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق ہو گئے ہیں وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ... مزید

وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، ..

بدھ 8 مئی 2024 23:22

وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی جس میں تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیراعظم ... مزید

آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر  رانا تنویر حسین ..

بدھ 8 مئی 2024 23:20

آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آٹو سیکٹر کو ترقی دینے کے لئے پر عزم ہیں، آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم اور اس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ان خیالات ... مزید

مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ..

بدھ 8 مئی 2024 23:16

مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے 9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے جس کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہداء پاکستان ... مزید

عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان ..

بدھ 8 مئی 2024 23:11

عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ

عالمی بینک نے معیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے اپنے عزم کااعادہ کیاہے۔ یہ بات جنوبی ایشیا کیلئے عالمی بینک کے علاقائی نائب صدرمارٹن ریزر کے دورہ پاکستان ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم ..

بدھ 8 مئی 2024 23:11

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ... مزید

اے این پی  کا  اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان

بدھ 8 مئی 2024 23:11

اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی نے اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔بدھ کو اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔مرکزی سیکرٹری خارجہ ... مزید

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے  پُر تشدد واقعات ..

بدھ 8 مئی 2024 23:10

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے 9 مئی 2023 کے پُرتشدد واقعات، آتش زنی اور جلاؤ گھیراؤ کے علاوہ قومی نوعیت کی اہم تنصیبات اور تاریخی مقامات کو نقصانات پہنچانے کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان ... مزید

ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

بدھ 8 مئی 2024 23:08

ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن، ایچ ای سی کی طرف سے ریجنل سنٹر پشاور میں پری سروس نیشنل فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے کوہورٹ ون ، پانچویں بیچ کا آغاز کر دیا ۔ انٹیرم پلیسمنٹ آف فریش پی ایچ ڈیز فیلو ... مزید

پاکستان اور ازبکستان نے سہ فریقی تجارتی راہداری پر  افغانستان کے ساتھ ..

بدھ 8 مئی 2024 23:08

پاکستان اور ازبکستان نے سہ فریقی تجارتی راہداری پر افغانستان کے ساتھ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ازبکستان کے نائب وزیر برائے ٹرانسپورٹ وہوابازی کی اے پی پی سے گفتگو

وسط ایشیائی ریاست ازبکستان کے نائب وزیر برائے ٹرانسپورٹ وہوابازی جاسور بیک شوریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان نے سہ فریقی تجارتی راہداری پر افغانستان کے ساتھ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ... مزید

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ..

بدھ 8 مئی 2024 23:08

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم کی ملاقات

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے مختلف دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ ... مزید

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج ..

بدھ 8 مئی 2024 23:06

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں ... مزید

تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت ..

بدھ 8 مئی 2024 23:06

تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام اور تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے ... مزید

سی ڈی ڈبلیو پی نے 126 ارب روپے کے تین منصوبے منظوری کے لیے ایکنک کو ارسال ..

بدھ 8 مئی 2024 23:00

سی ڈی ڈبلیو پی نے 126 ارب روپے کے تین منصوبے منظوری کے لیے ایکنک کو ارسال کردئیے

سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 126 ارب روپے کے تین منصوبے منظوری کے لیے ایکنک کو ارسال کردئیے، 33 ان منصوبوں میں ارب 27 کروڑ روپے سے زیادہ کا جگلوٹ ۔سکردو روڈ اپگریڈیشن کا منصوبہ ، 57 ارب 24 کروڑ سے زائد ... مزید

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ  کا   کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ، جاری ..

بدھ 8 مئی 2024 23:00

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ، جاری پروجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی گئی

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے بدھ کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا۔اس موقع ... مزید

وزیراعظم محمد شہبازشریف  سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ..

بدھ 8 مئی 2024 22:57

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات

پاکستان اور عالمی بینک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے ایک نئے مضبوط اور پرجوش کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان ... مزید

13 لاکھ میٹرک ٹن کیڑوں والی درآمدی گندم کی تحقیقات کا معاملہ بھی سیکرٹری ..

بدھ 8 مئی 2024 22:51

13 لاکھ میٹرک ٹن کیڑوں والی درآمدی گندم کی تحقیقات کا معاملہ بھی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے سپردکردیاگیا

اربوں روپے کی درآمدی گندم کی تحقیقات کے معاملہ پر سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے کام مکمل نہ کرنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں ۔وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی ... مزید

Load More