Kasur News in Urdu

News about Kasur City قصور شہر کی خبریں - Read Local Kasur News and Breaking Kasur News on UrduPoint Local section of Kasur City. Full coverage of Kasur Pakistan including photos, videos and more.

قصور کی تازہ ترین خبریں

قصور، پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے تک بھٹہ ..

بدھ 8 مئی 2024 23:02

قصور، پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے تک بھٹہ انڈسٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا

آل پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ھونے تک بھٹہ انڈسٹری کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھٹہ انڈسٹری عرصہ دراز سے مسائل سے دو چار ہے مگر حکومتی لیول پر کوئی سننے والا نہیں، عید سے قبل ... مزید

قصور، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے، مریضوں کو دی جانیوالی طبی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:02

قصور، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے، مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا

ب حکومت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ،مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے مریضوں کو دی جانیوالی ... مزید

قصور، ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق

بدھ 8 مئی 2024 23:02

قصور، ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق

قصور کے نواحی گاں گنڈا سنگھ والا میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔قصور کے نواحی گاں گنڈا سنگھ والا میں 27منیر روڈ پر جارہا تھاکہ ٹریکٹر ٹرالی نے اسے بری طرح سے ہٹ کیا جس کے نتیجہ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات ..

بدھ 8 مئی 2024 22:59

اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات ، ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی ‘ڈاکٹرزوپیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کا جائزہ لیا ۔ پنجاب ... مزید

قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک ..

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

قصور کے گردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ریسکیو عملے نے زخمی کو بلھے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔طاہر اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر چونیاں سے کھڈیاں ... مزید

قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ..

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا

قصور کے نواح پھولنگر میں ملتان روڈ پر واقع ایک فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ،ریسکیو عملے نے آگ پر قابو پالیا ۔پھولنگر ملتان روڈ پر واقع ایک نجی کیمیکل فیکٹر ی میں ... مزید

قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

منگل 7 مئی 2024 21:50

قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

قصور کے نواح مصطفی آباد سے یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔سکندر نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ میری 20بی بی بہن صبح یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے گئی جو تاحال گھر کو نہیں پہنچی ،جبکہ ... مزید

قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ..

منگل 7 مئی 2024 17:22

قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر معطل

تھانہ پتوکی کی حدود میں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول بھڈیاں کے ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔اسکول ٹیچر اور ہیڈ ماسٹر پر طالبعلم پر تشدد کا الزام ہے جس سے طالب علم کا بازو فریکچر ہوگیا تھا۔پولیس ... مزید

قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

منگل 7 مئی 2024 14:06

قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

قصورمیں 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتارہوگیا۔ تھانہ چھانگا مانگا پولیس کے ایس ایچ او محمد طارق کی سربراہی میں بروقت کارروائی میں 8 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے ... مزید

بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے  مناسب دانہ دار ..

ہفتہ 4 مئی 2024 13:23

بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت

محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کو مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکاربہاریہ مکئی کی فصل پر گہری نظررکھیں اور اگرکسی ... مزید

کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال ..

ہفتہ 4 مئی 2024 13:18

کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اورباغبانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے ... مزید

قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری ..

ہفتہ 4 مئی 2024 12:49

قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور

تھانہ اے ڈویژن قصور پولیس نے02 کروڑ مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے۔ پولیس ترجمان قصورنے ”اے پی پی“کوبتایا کہ تھانہ اے ڈویژن پولیس کی ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی کی ... مزید

انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ

جمعہ 3 مئی 2024 21:05

انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ

انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ،چھاپے کے دوران پونے دو کروڑ روپے مالیت سے زائد کے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ قبضے میں لے لیے گئے چھاپہ مار ٹیم نے بغیر ڈیوٹی سگریٹس کو قبضے میں لے ... مزید

ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل ..

منگل 30 اپریل 2024 19:35

ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات ہوئی ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری ، اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری ،ایکسئین واپڈا ... مزید

قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار

پیر 29 اپریل 2024 23:41

قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار

چک 69 میں جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چک 69 پتوکی کے رہائشی محمد رفیق کی جواں سالہ لڑکی عاصمہ بی بی کو ملزم عقیل نے زیادتی کا نشانہ بنایا تو پولیس ... مزید

قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر

اتوار 28 اپریل 2024 23:05

قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر

ڈپٹی کمشنر قصور اور کسان اتحاد کے رہنماں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد کسان اتحاد کے عہدیداران نے احتجاج مخر کر دیا۔کمشنر لاہور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور رانا موسی طاہر نے کسان اتحاد ... مزید

فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 17:00

فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایت پر بڑی کارروائی‘ فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں واقع علی حسین ملک یونٹ پر چھاپہ‘ 2000 لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج۔ فوڈ سیفٹی ... مزید

محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 17:00

محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:30

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، حاجی نعیم صفدر

چیئر مین وزیر اعلیٰ مانیٹرنگ کمیٹی /رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج قصور میں نئے صفدر علی اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں حاجی صفدر علی انصاری، ... مزید

چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:39

چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا

چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی /رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج قصور میں نئے صفدر علی اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب میں حاجی صفدر علی انصاری ... مزید

Load More