ڈی پی او ایبٹ آباد کی زیر صدارت پولیس کی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد
بدھ 17 اپریل 2024 17:34
(جاری ہے)
پولیس افسران سے مخاطب ہوتے ہوئے ڈی پی او عمر طفیل کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈائون عمل میں لایا جائے ، مجرمان اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے جبکہ تھانہ میں آنے والے سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئےزیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کیا جائے جبکہ موثر گشت کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل نے دوران میٹنگ جملہ ایس ایچ اوز ، تفتیشی افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں/ ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے اور جلدازجلد زیر تفتیش مقدمات کو حقائق کی روشنی پر یکسو کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اپنی کارکردگی مزید بہتر کرے اور عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے، قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی ، رہزنی جیسے جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں اور سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں اور گشت کے نظام کو بہتر بنایا جائے، تمام مقدمات کی تفتیش میرٹ پرکی جائے۔ انہوں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقہ میں سودخوروں ، منشیات فروشوں کے خلاف زیادہ سے زیادہ کارروائی کریں جبکہ مظلوم کی دادرسی کو یقینی بنائیں بے وجہ لوگوں کو تنگ نہ کریں، مقدمہ میں مطلوب اصل ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اپنی کارکردگی بہتر کرئے عوام کے ساتھ بہترین رویہ اپناتے ہوئے ان کی شکایات پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ ، لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حساس اور ترقیاتی پراجیکٹ کے سکیورٹی انتظامات کو اعلیٰ افسران اپنی نگرانی میں چیک کریں،ڈی آئی جی ہزارہ
ہزارہ موٹروے پر جھاری کس انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ،سات افراد زخمی
واپڈا نے ماہ مئی میں حویلیاں سٹی، ٹاؤن ،کوکل جبری ، انڈسٹری اور ملحقہ فیڈر پر لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری ..
ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسرکینٹ بورڈ ایبٹ آباد کی کھلی کچہری،عوام کے مسائل سنے
سینئر موٹر وہیکل اگزامینر ایبٹ آباد نے گاڑیوں کی فٹنس کا معائنہ کر کے ٹرانسپورٹرز کو ہدایات دیں
ایبٹ آباد ، پیپلز پارٹی لیبر بیورو کے زیر اہتمام (کل )یوم مزدورکے موقع پر تقریب ہوگی
ریسکیو 1122مانسہرہ کی گرڈ سٹیشن میں تربیتی ورکشاپ
مانسہرہ پولیس کی کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار ، منشیات برآمد
ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کے لئے موک ایکسرسائز
ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈ گرلز کالج میں روبکس کیوب مقابلوں میں آئرہ ابراہیم کو پہلی پوزیشن حاصل
ایبٹ آباد کے شہریوں کا پنجاب حکومت کی طرز پر ہزارہ بھر میں مرغی کے گوشت کا الگ سے ریٹ مقرر کرنے کا مطالبہ
پاکستانی معاشرہ میں پسماندہ طبقات کو سرکاری شناختی دستاویزات کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، آمنہ سردار
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا