مرکزقومی بچت کے زیراہتمام 25000روپے اور7500روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی

ہفتہ 20 جولائی 2019 20:49

مرکزقومی بچت کے زیراہتمام 25000روپے اور7500روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) مرکزقومی بچت کے زیراہتمام 25000روپے اور7500روپے مالیت کے انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہوگی25000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز پانچ کروڑ روپے کا ایک ، سیکنڈ پرائز ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 312000روپے کی1696 انعامات تقسیم ہوں گے جبکہ7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا فرسٹ پرائز ایک کروڑ 50لاکھ روپے کا ایک ، سیکنڈ پرائز 50 لاکھ روپے کے تین اور تھرڈ پرائز 93000روپے کی1696 فی کس کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں