بھنڈی کی کاشت مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے ،محکمہ زراعت

منگل 26 مارچ 2024 16:35

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی کاشت مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے موسم گرما کی نقدآور اور انتہائی مقبول ترین سبزی ہے جسے نہ صرف غذائی لحاظ سے بہت اہمیت حاصل ہے بلکہ اس کی کاشت سے کاشتکار بھی مناسب مالی منافع حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ بیج کی 10 سے 12 کلوگرام تک کی مقدار فی ایکٹر کاشت کی جائے تو بھنڈی کی بمپر کراپ حاصل ہوسکتی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں