عارف والا، پاکستان کے نامور لوک فنکار علن فقیر کی19 ویں برسی کل 4 جولائی بروز جمعرات) منائی جائے گی

بدھ 3 جولائی 2019 16:40

عارف والا، پاکستان کے نامور لوک فنکار علن فقیر کی19 ویں برسی کل 4 جولائی بروز جمعرات) منائی جائے گی
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2019ء) پاکستان کے نامور لوک فنکار علن فقیر کی19 ویں برسی کل 4 جولائی بروز جمعرات کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وہ 1932میں مانجھند ضلع دادو میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام علی بخش تھا علن فقیر گائیکی کے مخصوص انداز کی وجہ سے بے حد مقبول تھے۔ انہوں نے ریڈیو اور پاکستان ٹیلی وژن پر اپنی آواز کا جادو جگایا انہیں حکومت پاکستان نی1987 صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور 1999میں پاکستان ٹیلی وژن نے لائف اچیومنٹ ایورڈ سے نوازاگیا وہ 4جولائی2000 کو وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں