فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کا91واں یوم پیدائش کل -19اپریل بروزمنگل کو منایا جائیگا

منگل 19 اپریل 2022 00:32

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2022ء) فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کا91واں یوم پیدائش کل -19اپریل بروزمنگل کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاراورمداح سالگرہ کی تقریبات میں کیک کاٹیں گے اور اداکار محمد علی کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اداکارمحمد علی19اپریل 1931 کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچرشائع کریں گے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں