حضرو کے نواحی علاقے رنگو میں اٹھارہ سالہ نوجوان نا معلوم افراد کے ہاتھوں قتل
منگل 23 اپریل 2019 23:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیض الرحمان ولد عبد الرحمان ساکن رنگو نے تھانہ رنگو میں بیان دیا کہ انجرا میں پراچہ جا معہ اسلامیہ مدرسہ میں بطور معلم ہوں دو ماہ کی چھٹیاں ہونے کی وجہ سے گھر آیا ہوں میری پھپھی (ع)بی بی روجہ واصل خان سکنہ دیہہ کے ساتھ شادی شدہ ہے جسکا خاوند روزگار کے سلسلے میں دوبئی میں ہے ان کا ایک بیٹا اور تین لڑکیاں ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں گزشتہ شام میرا پھپھی زاد بھائی خالد خان گھر سے کھانا کھا کر دوستوں کے پاس گیا کافی دیر واپس نہ آیا جس پر اس کی والدہ نے خالد خان کے ساتھ فون پر رابطہ کیا لیکن فون اٹینڈ نہ ہوا کافی تلاش کرتے رہے جو رات کو نہ ملا جب نماز فجر پڑھنے کے بعد فتح راحمن ،محمد شفیق اس کی تلاش کیلئے نکلے گائوں کے قریب نالے کے قریب پہنچے تو دیکھا خالد کی نعش پڑی ہوئی ہے جسکو نا معلوم ملزمان نے نا معلوم وجوہات کے بنا پر فائرنگ کر کے نا حق قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایاتاٹک پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائو ..
اٹک، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
ریسکیو 1122 ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، ریجنل ایمرجنسی آفیسراٹک
اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا
حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی
کینیڈا صحت کی دیکھ بھال، خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، کینیڈین ہائی کمشنر
اٹک،جنڈ میں عید کے روز تالے توڑ کر گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار
حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا
اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی
اٹک پولیس نے بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیتی منشیات برآمد کر لی
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
اٹک ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اقدامات کے حوالے سے اجلاس
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار