اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

اتوار 14 اپریل 2024 15:10

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف چلائی گئی مہم کے سلسلہ میں تھانہ نیوائیر پورٹ پولیس کی ٹیم نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد یاسین ولد عبدالسلیم سکنہ کوہاٹ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں