ڈی ایف اے کا صدر منتخب ہونے پر، اویس اشرف بھٹی کو اہم شخصیات کی مبارکباد

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 25 مارچ 2024 16:05

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مارچ 2024ء ) ڈسٹرکٹ فٹبال فیڈریشن  کا صدر بھاری اکثریت سے منتخب ہونے پر،اویس اشرف بھٹی کو مختلف سیاسی سماجی شخصیات کی مبارکباد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹبال ایسویسی ایشن کے انتخابات پاکستان فٹبال ایسویسی ایشن  انتخابات میں اویس اشرف بھٹی نے اپنے مد مقابل امیدوار کو عبرتنکا سے شکست دوچار کیا جس سماجی شخصیات شیخ شاہد عمر گوگا ۔سید عدنان شاہ ،سابق انٹرنیشنل فٹبالر سلیم ذیشان بٹ ،استاد صفدربراگو نے دلی مبارکباد دی ہے اور کہا کہ اویس بھٹی کی قیادت میں ضلع میں فٹ بال کا کھیل دن دُگنی رات چوگنی ترقی کرے گایاد رہے کہ اویس بھٹی نے 13 جبکہ مخالف امیدوار آصف خان خاکوانی نے صرف 8 ووٹ حاصل کیے تھے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں