گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی نہروں پر نہانے والوں کا رش بڑھ گیا

پیر 3 مئی 2021 15:46

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2021ء) گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی نہروں پر نہانے والوں کا رش ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھ رہا ہے جہاں پر ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لوگ سماجی فاصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے نہانے میں مصروف ہیں جبکہ نہانے والوں کا کہنا ہے کہ حکومت خود کہتی ہے کہ وقفہ وقفہ سے ہاتھ دھوئیں ہم تو مکمل غسل کررہے ہیں اور صفائی بھی ساتھ ساتھ ہورہی ہے پھر کرونا کیسے آئیگا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں