بٹ خیلہ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار جان بحق ہوگیا

اتوار 17 ستمبر 2017 18:51

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 ستمبر2017ء) پلئی بازدرہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل تصادم میں موٹر سائیکل سوار جان بحق ، کار ڈرائیور گرفتار تفصیلات کے مطا بق پہاڑی علاقہ پلئی بازدرہ روڈ پر موٹر کار نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ماری جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خائستہ رحمن ولد حسن گل سکنہ الہ ڈھنڈ ظلم کو ٹ موقع ہی پر جان بحق ہو گیا ملا کنڈ لیویز نے کار ڈرائیور کو گر فتار کرکے حوالات میں بند کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں