بٹ خیلہ:ملاکنڈ کی ڈسٹرکٹ کورٹس موسم سرما کی تعطیلات کیلئے بند کر دی گئیں

پیر 23 دسمبر 2019 22:49

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2019ء) ملاکنڈ کی ڈسٹرکٹ کورٹس موسم سرما کی تعطیلات کیلئے بند کر دی گئیں جو کہ ایک ہفتے بعد دو جنوری2020ء کو دوبارہ کھلے گی آج سے شروع ہو نے والی ان چھٹیوں کے دوران ڈسٹرکٹ بار کی وکلا ء کیمو نٹی نے لاہور کے تفریحی دورے کا پروگرام بھی بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں