سالم گجرات روڈ پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے چچا بھتیجا جاں بحق

منگل 24 مارچ 2020 18:51

بھلوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2020ء) سالم گجرات روڈ پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے چچا بھتیجا جاں بحق ،ملزم فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ٹھٹہ وینساں کا رہائشی محمد اشرف وینس اپنے بھتیجے کے ہمراہ اپنے ڈیرے پر جارہا تھا کہ سالم انٹرچینج کے قریب سیم نالہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے محمد اشرف وینس اور اس کا بھتیجا محمد صفدر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ملزم فرار ہوگئے پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بھلوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں