یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افرادکی یاد ضلع بھمبر میں یوم سوگ منایاگیا

اتوار 18 جون 2023 18:10

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2023ء) یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکی یاد میں وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی ہدایت پر ضلع بھمبر میں بھی یوم سوگ منایاگیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال اور تمام ضلعی و تحصیل ادارہ جات کے سربراہان نے اس بڑے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہارکیا ۔ڈی سی آفس میں بھی پرچم سرنگوں رہا۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں