بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان کو قتل کر دیا گیا
پیر 8 اگست 2022 22:44
(جاری ہے)
تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بڑھنگ میں مبینہ طور پر راستے کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی، جس کی زد میں ا? کر ناصرزمان شدید زخمی ہو گیا ، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور چل بسا، فائرنگ واجد نامی شخص نے کی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی چودھری ذوالقرنین سرفراز نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری انوارالحق کی مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
چوہدری انوارالحق کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کا دورہ ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ..
چوہدری انوارالحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھمبر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی
ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہے،چوہدری انوارالحق
چودھری انوارالحق کے والد کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
نام نہاد میرٹ کے دعویدار وزیراعظم آزاد کشمیر نے مال بنانے کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کو یرغمال بنا ..
بہاول پور، گورنمنٹ گرلزہائی سکول چنی گوٹھ کی سینئر ہیڈمسٹریس پر کرپشن اوربے ضابطگیوں کے الزامات
بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدرخاورسعید کا میرپورریجن میں مختلف برانچوں کا دورہ
وزیراعظم آزاد کشمیر نے حلقہ انتخاب بھمبر میں مصروف ترین وقت گذارا، شہرکے مختلف مقامات کا دورہ
مسلم کانفرنس کی مضبوطی کا سفر پھر سے شروع ہو چکا ہے،سردار عتیق احمد خان
ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرکاپرویز اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی بھمبر و میرپور میں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت
بھمبر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان نان اور روٹی کی قیمت طے کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
-
عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھیں گے‘ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا.سابق وزیراعظم
-
کرغستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ
-
سرکاری ہسپتال میں ادویات کی غیرقانونی فروخت میں ملوث 6 افراد گرفتار‘ 3 ملازم بھی شامل
-
گندم سکینڈل میں بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس جیسے تگڑے لوگ ملوث ہیں، ندیم افضل چن
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
-
پارلیمنٹ ہاﺅس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ،8سیکورٹی گارڈز کو معطل کر دیاگیا
-
علی امین گنڈاپور ہوائی فائرنگ ہی کرتے ہیں‘ انہوں نے کرنا کچھ نہیں، رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ﺅںکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ءپرحملہ پر اظہارتشویش
-
وزیراعظم کا کرغزستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
-
نادرا نے”آل ان ون“ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی