گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج دالبندین میں سالانہ اسپورٹس ویک 2024 کا افتتاح کردیا گیا

پیر 19 فروری 2024 22:05

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2024ء) گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج دالبندین میں سالانہ اسپورٹس ویک 2024 کا رنگارنگ افتتاح ڈھول کی تھاپ پر بلوچی رقص سے کیا گیا ہے، کالج کے پرنسپل پروفیسر عبد القیوم بڑیچ نے بال کو کک لگا کر اسپورٹس ویک کا شاندار افتتاح کیا، اس موقع پر پروفیسر محمد اشرف محمد حسنی ،پروفیسر اکرام بلوچ، پروفیسر عالم اقبال سمیت شہر کے معززین اسپورٹس مین سمیت کالج کے اسٹوڈنٹس کی کثیر تعداد موجود تھی۔\378

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں