بکھاری کلاں میں پولیس نے ملزم سے دس بوتل شراب برآمد کر لی، مقدمہ درج

جمعہ 19 اپریل 2019 22:32

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) بکھاری کلاں میں پولیس نے دس بوتل شراب برآمد کر لی ، نذر حسین اے ایس آئی نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت وپڑتال ملزم غلام مرتضی ولد خان محمد سکنہ بکھاری کلاں کے قبضة سے 10بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں