چکوال، صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز کی صوبائی وزیر محکمہ مال ملک محمد انور سے ملاقات

ہفتہ 16 نومبر 2019 18:05

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر سرفراز نے صوبائی وزیر محکمہ مال ملک محمد انور کو چکوال آمد پر انھیں خوش آمدید کہا اور سول ریسٹ ہاؤس چکوال میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر راجہ عثمان ہارون ،، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چکوال ملک ناصر مگھال ، راجہ امجد اور چوہدری عدنان رضا بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں وزراء نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں