چترال، پسند کی شادی کرنے والے چترالی نوجوان کی لاش سڑک کنارے برآمد

بدھ 30 اکتوبر 2019 17:01

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2019ء) ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی ہے جبکہ بیوی پر اسرار طور پر لا پتہ ہے۔

(جاری ہے)

ایک سال پہلے گرم چشمہ کے مقام ایڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان وقار احمد عرف شہنشاہ نے دیر کوہستان کی لڑکی سے پسند کی شادی کی اور اپنے گھر ایڑ گرم چشمہ لے آیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں