کا لاش ویلی سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانسال لڑکے اور لڑکیاں نے اسلام قبو ل کر لیا
بدھ 28 جون 2017 14:04
(جاری ہے)
چترال کی کالاش قبیلے کے جوانسال افراد میں تبدیلی مذہب کے حوالے سے بہت اضافہ ہوا ہے ۔
اور گذشتہ چند برسوں کے اندر کئی جو انسال مرد وخواتین نے اسلام قبول کیا ہے ۔ بریر ویلی میں کالاش قبیلے کے لوگ جو دیگر دو وادیوں کی نسبت کٹر مذہبی مانے جاتے ہیں ۔ کے بچے بچیوں میں قبول اسلام کا رجحان کہیں زیادہ ہواہے ۔ اور گذشتہ سال کے دوران کئی لڑکیاں مسلمان ہوئیں ۔ اسی طرح وادی بمبوریت میں کئی کالاش بزرگ مذہب چھوڑ کر مشرف با اسلام ہوئے ۔نوجوان لڑکیوں میں قبول اسلام کے وجوہات میں کئی امور کا دخل ہے ۔ جس میں پسند کی شادی ، بہتر مستقبل کا خواب ، تحفظ ، مسلمان کمیونٹی کا اثر اور سکولوں میںمسلم و اقلیتی بے بچیوں کی مخلوط تعلیمی نظام شامل ہیں ۔ جن کی وجہ سے یہ مسلم معاشرے سے اثر لے لیتی ہیں ۔ اور اسلام قبول کرتی ہیں ۔ اسی طرح لڑکوں کے قبول اسلام کی وجہ بھی مسلم معاشرے کا اثر اور قریبی تعلق ہے ۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار