اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان نے تاجر یونین کے صدر شبیر احمد کے ہمراہ چترال میں جمعہ بازار کا باضابطہ افتتاح کردیا

جمعہ 11 اکتوبر 2019 17:58

لوئیر چترال۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان نے تاجر یونین کے صدر شبیر احمد کے ہمراہ چترال میں جمعہ بازار کا باضابطہ افتتاح کردیا جس میں دیر لوئر کے نرخنامے کے مطابق لوگوں کو فروٹ سبزی اور مرغی فراہم ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں