لوئر چترال میں عمارتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکا م، ڈرائیور گرفتار

پیر 1 اگست 2022 22:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2022ء) لوئر چترال میں عمارتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

لیوی پوسٹ براڈام میں لیویز اور فارسٹ نے مشترکہ کاروائی کرکے چترال سے دیر جاتے ہو ئے مزدہ نمبر APL2022 کے خفیہ خانوں سے عمارتی لکڑی برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کیا ۔ مذکورہ ڈرائیور کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کے لئے فارسٹ محکمے کو حوالہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں