بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ،سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے تباہ حال اسکول کا معائنہ کیا، طلباء میں بھی گھل مل گئے

منگل 3 جنوری 2023 22:36

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ،سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے
دادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2023ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ سیتا ولیج کا دورہ کیا اورسیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے تباہ حال اسکول کا معائنہ کیا، طلباء میں بھی گھل مل گئے۔بلاول بھٹو زرداری کو انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے ہونے والی تباہی اور بحالی کے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں