‘دالبندین میں چار روزہ ویٹرنری موبائل کیمپ کا انعقاد ‘

پیر 13 جولائی 2015 16:16

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) ایف اے اواور لائیو ڈیپارٹمنٹ ضلع چاغی کے تعاؤن سے 11جو ن تا14جو پو امین آباد ،نوکچاؤ اور آمری میں چار روزہ ویٹرنری موبائل کیمپ لگایا گیا ویٹرنری موبائل کیمپ کی نگرانی ایف اے او کے عتیق الرحمن ،آفتاب احمد اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید احمد نے کی موبائل کیمپ میں تقریباََ 6ہزار مال مویشیوں کو ویکسین دی گئی اور بیمار جانوروں کا علاج ومعالجہ بھی کیا گیا ضلع چاغی کے عوامی حلقوں نے ایف اے او ر لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ موبائل ویٹرنٹری کیمپ لگانے سے ضلع کے مالداروں اور کافی فائدہ پہنچا

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں