دالبندین پولیس کی کاروائی ،غیر قانونی طور پر سفر کرنے والے 17 افراد گرفتار

پیر 7 ستمبر 2020 23:26

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2020ء) دالبندین پولیس کی کاروائی غیر قانونی طور پر سفر کرنے والے 17 افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق دالبندین پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے غیر قانونی طور پر سفر کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کر لیاجو کہ غیر قانونی طریقے سے ایران اور ترکی جانا چاہتے تھے دالبندین پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں