ڈسکہ، لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق

بدھ 5 دسمبر 2018 20:20

ڈسکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2018ء) لوڈر رکشہ کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور گر کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

موضع پتوکی کا محمدنواز گزشتہ روز لوڈر رکشہ میں سامان لیکر جارہاتھا کہ موضع مالومہے قریب اس کے رکشہ کا ٹائر پھٹ گیا اور وہ نیچے گر گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں