فلسطین کے مرحوم صدر یاسر عرفات کی 16 ویں برسی کل منائی جائے گی

منگل 10 نومبر 2020 11:40

فلسطین کے مرحوم صدر یاسر عرفات کی 16 ویں برسی کل منائی جائے گی
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2020ء) فلسطین کے مرحوم صدر یاسر عرفات کی 16 ویں برسی کل منائی جائے گی ۔یاسر عرفات 11نومبر 2004کو خالقِ حقیقی سے جاملے تھے ۔انہیں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا ۔

(جاری ہے)

انکی برسی کے سلسلہ میں مغربی کنارے کے شہر رملہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدرمحمود عباس نے حماس پر فلسطین کا امن تباہ کرنے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا جبکہ حماس نے ان کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں