ڈسکہ،دونوجوانوں کا تین حقیقی بہنوں پرتشدد، انگلیاں توڑ دیں

پیر 2 ستمبر 2019 17:06

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) دونوجوانوں کا تین حقیقی بہنوں پرتشدد انگلیاں توڑ دیں تھانہ صد رکے علاقہ کانواں لٹ کی سلمہ بی بی کی بیٹیاں گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران ملزمان محمدعلی اور سلیمان گھرمیں گھس آئے اور آتے ہی تینوں بہنوں کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بناکر شدیدزخمی کردیا اور ان کی انگلیاں توڑ دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں